کاروبار

بینکوں کے مہنگے ایس ایم ایس چارجز پر سینیٹ کمیٹی برہم، بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں بینکوں کی جانب سے وصول کیے جانے والے مہنگے ایس ایم ایس چارجز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس […]

بینکوں کے مہنگے ایس ایم ایس چارجز پر سینیٹ کمیٹی برہم، بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »

موبائل فونز پر کتنے فیصد ٹیکس لیا جا رہا ہے؟حکام کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس سید نوید قمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں موبائل فونز پر عائد بھاری ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کے ڈھانچے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران چیئرمین ایف بی آر (FBR) راشد محمود لنگڑیال اور ٹیکس پالیسی حکام نے بریفنگ دیتے

موبائل فونز پر کتنے فیصد ٹیکس لیا جا رہا ہے؟حکام کا حیران کن انکشاف Read More »

اسلام آباد ٹاکس کا دوسرا دور، ٹرانسپورٹ اڈے رات 11 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ دوسرے دور کے مذاکرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں میں سیکیورٹی اور ٹرانسپورٹ سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق آج رات 11 بجے سے ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ رینٹ اے کار اور ٹورازم ٹرانسپورٹ

اسلام آباد ٹاکس کا دوسرا دور، ٹرانسپورٹ اڈے رات 11 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ Read More »

ملک بھر میں سونا اور چاندی مہنگاہو گیا

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، جس کے باعث صرافہ بازاروں میں قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ جمعرات کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد

ملک بھر میں سونا اور چاندی مہنگاہو گیا Read More »

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کےڈپازٹس موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے سعودی عرب کی وزارت خزانہ کی جانب سے 2 ارب امریکی ڈالر کے تازہ ترین فنڈز موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ رقم ایک ایسے وقت میں موصول ہوئی ہے جب ملک اپنی موجودہ معاشی مشکلات کے دوران بیرونی مالیاتی ذخائر کو بہتر بنانے کی کوشش کر

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کےڈپازٹس موصول Read More »

سوئی کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کے لیے اوگرا سے رجوع کر لیا

سوئی گیس کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے رجوع کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوسط گیس قیمت 5 ہزار 306 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ گیس کمپنیوں نے مجموعی طور

سوئی کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کے لیے اوگرا سے رجوع کر لیا Read More »

750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان

نیشنل سیونگز سینٹر نے 15 اپریل 2026 کو کوئٹہ میں ہونے والی 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ 750 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 106 تھی جو بدھ کے روز منعقد کی گئی۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز ان پرائز بانڈز

750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان Read More »

بحری جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے ایران کا اہم قدم

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایک بڑی پیشکش کر دی ہے جس کے تحت بحری جہازوں کو بغیر کسی کارروائی کے آزادانہ طور پر گزرنے کا موقع مل سکے گا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کو عمانی ساحل سے کھولا جا سکتا ہے۔ اس اہم اقدام

بحری جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے ایران کا اہم قدم Read More »

خوشخبری، تیل وگیس کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک کے باراگزئی ایکس-1 کنویں سے تیل و گیس کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی دریافت کا سنگ میل حاصل کرلیا ۔ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکنویں سے کمرشل پیداوار کا افتتاح کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی

خوشخبری، تیل وگیس کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا Read More »

سونا

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد نرخوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اتار چڑھاؤ کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نمایاں نظر آ رہے ہیں، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت ملکی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ Read More »