کاروبار

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ایران امریکا مذاکرات میں تعطل کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.90 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 108.23 ڈالر فی بیرل سے ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں:وزیر پیٹرولیم نے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

شرح سود 11.5 فیصد، سٹیٹ بینک آف پاکستان کا نئی مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ میں 100بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے بعد نئی شرح سود 11.5 فیصد مقرر کی گئی، پہلے شرح سود 10.5 فیصد تھی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جہاں خواتین کو ووٹ

شرح سود 11.5 فیصد، سٹیٹ بینک آف پاکستان کا نئی مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان Read More »

پاکستان میں کن آئی فونز پر 5G فعال ہوا ہے اور کیسے؟ آئی فون صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان میں 19 مارچ کو فائیو جی سروس کے باقاعدہ آغاز کے بعد سے صارفین میں شدید تجسس پایا جا رہا تھا۔ اگرچہ ابتدائی طور پر زونگ نے اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے مخصوص علاقوں میں یہ سہولت فراہم کی تھی، لیکن ایپل اور سام سنگ جیسی بڑی کمپنیوں کے صارفین کو تکنیکی وجوہات

پاکستان میں کن آئی فونز پر 5G فعال ہوا ہے اور کیسے؟ آئی فون صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

فی تولہ

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار: فی تولہ سونا مزید مہنگا

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا، اور آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونا عام آدمی کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار: فی تولہ سونا مزید مہنگا Read More »

شاملاتِ دیہہ ذاتی نہیں اجتماعی ملکیت ہے، ہائی کورٹ سرکٹ میرپور نے بڑا فیصلہ سنا دیا

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ سرکٹ میرپور نے شاملاتِ دیہہ کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور اصولی فیصلہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر قرار دیا ہے کہ شاملاتِ دیہہ کسی بھی فرد کی ذاتی ملکیت نہیں ہو سکتی، لہٰذا اس کی خرید و فروخت، بیع

شاملاتِ دیہہ ذاتی نہیں اجتماعی ملکیت ہے، ہائی کورٹ سرکٹ میرپور نے بڑا فیصلہ سنا دیا Read More »

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ججز کا سرکٹ بینچ راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کا فیصلہ

مظفرآباد سے ایک اہم خبر آئی ہے کہ آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے دو معزز ججز مئی کے مہینے میں راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ یہ سماعتیں 4 مئی سے شروع ہوں گی اور 9 مئی تک جاری رہیں گی۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر نے اس

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ججز کا سرکٹ بینچ راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کا فیصلہ Read More »

وزارتِ تجارت نے ایران کے لیے ٹرانزٹ ٹریڈ آرڈر جاری کر دیا

پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے ایک بہت بڑا قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ایران پاکستان کے راستے کسی بھی تیسرے ملک کے ساتھ اپنی تجارت کر سکے گا۔ اس اہم فیصلے کو لاگو کرنے کے لیے وزارتِ تجارت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

وزارتِ تجارت نے ایران کے لیے ٹرانزٹ ٹریڈ آرڈر جاری کر دیا Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ،دنیا بھر میں تشویش

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں آج ہونے والے نمایاں اضافے نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جہاں توانائی کی بڑھتی لاگت نئے معاشی دباؤ کا اشارہ دے رہی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ،دنیا بھر میں تشویش Read More »

قیمتوں

سولر صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت نے فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاورڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی شرط ختم کرنے کے لیے باضابطہ نظرثانی کی درخواست کردی اور کہا ہے کہ ایسے فیصلے حکومت کی قابل تجدید توانائی پالیسی کے فروغ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ وفاقی وزیرِ

سولر صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت نے فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا Read More »

نیا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے لائسنسنگ کے پورے نظام کو جدید بناتے ہوئے اسے مکمل طور پر ‘پیپر لیس’ (کاغذ سے پاک) کر دیا ہے۔ اس انقلابی نظام کا باقاعدہ افتتاح آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر

نیا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »