نیا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے لائسنسنگ کے پورے نظام کو جدید بناتے ہوئے اسے مکمل طور پر ‘پیپر لیس’ (کاغذ سے پاک) کر دیا ہے۔ اس انقلابی نظام کا باقاعدہ افتتاح آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر […]
نیا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »








