کاروبار

ادائیگیوں

خلیجی ملک نے نقد ادائیگیوں سے متعلق بڑی پابندی عائد کر دی

کویتی حکومت نے نجی شعبہ صحت میں مالیاتی شفافیت لانے اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کیلئے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 10 کویتی دینار سے زائد کی تمام نقد (کیش) ادائیگیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارتِ تجارت و صنعت کی جانب سے جاری کردہ نئے ضوابط کے مطابق، نجی صحت کی دیکھ […]

خلیجی ملک نے نقد ادائیگیوں سے متعلق بڑی پابندی عائد کر دی Read More »

خام تیل

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی و سفارتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک تقریباً 9 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے عالمی توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ: میڈیا رپورٹس کے

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

پاکستان میں پیٹرولیم قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں،علی پرویز ملک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں۔ جبکہ بھارت کے تقریباً برابر ہیں، مقامی ڈیزل کی پیداوار بڑھانے کے لیے ریفائنری پالیسی میں ترامیم تجویز کر دی ہیں۔ پیٹرولیم نرخوں کے تعین کے نظام میں اصلاحات کے

پاکستان میں پیٹرولیم قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں،علی پرویز ملک Read More »

فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں 20 نئی ملازمتوں کا اعلان، امتحانی نظام کو آٹومیٹڈ کرنے کا فیصلہ

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے اپنے اندرونی معاملات کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور امتحانی نظام کو مکمل طور پر خودکار (آٹومیٹڈ) بنانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 20 نئی کنٹریکٹ ملازمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تمام بھرتیاں وفاقی حکومت کے ترقیاتی

فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں 20 نئی ملازمتوں کا اعلان، امتحانی نظام کو آٹومیٹڈ کرنے کا فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر

سونے کی قیمت میں پھر نمایاں کمی، فی تولہ سونا 3,800 روپے سستا ہو گیا

پاکستان بھر کی مقامی صرافہ مارکیٹوں اور بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں صرف ایک روز کے عارضی وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر زبردست اور نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونا خریدنے کے خواہشمند افراد اور صارفین کے لیے یہ ایک انتہائی اہم پیش رفت ہے، کیونکہ ملک بھر میں

سونے کی قیمت میں پھر نمایاں کمی، فی تولہ سونا 3,800 روپے سستا ہو گیا Read More »

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا نقارہ بج گیا، سیکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت کو باقاعدہ خط ارسال

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے آزاد کشمیر حکومت نے ایک بڑا اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے وفاقی حکومت کو باقاعدہ طور پر خط لکھ دیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق، خط میں حکومت نے آنے والے عام انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا نقارہ بج گیا، سیکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت کو باقاعدہ خط ارسال Read More »

امریکا اور ایران کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں سونا سستا

عالمی مالیاتی مارکیٹ سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں سونے کی چمک پھیکی پڑ گئی ہے اور بین الاقوامی منڈی میں اس کی قیمتیں نیچے آ گئی ہیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود عالمی مالیاتی منڈیوں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جس کے دوران سونے اور چاندی

امریکا اور ایران کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں سونا سستا Read More »

احتجاج میں شامل افراد نے معافی مانگ لی، نوجوانوں اور والدین کے نام اہم پیغام جاری

ملک میں جاری حالیہ احتجاجی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں احتجاج میں شامل ہونے والے افراد نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر معافی مانگ لی ہے۔ معافی مانگنے کے ساتھ ہی ان افراد کی جانب سے اب عوام کے نام ایک

احتجاج میں شامل افراد نے معافی مانگ لی، نوجوانوں اور والدین کے نام اہم پیغام جاری Read More »

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، پیرسوہاوہ مونال ریسٹورینٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے اہم ترین عدالتی خبر سامنے آئی ہے جہاں وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پیرسوہاوہ پر واقع مشہورِ زمانہ مونال ریسٹورینٹ کو گرانے کا فیصلہ مکمل طور پر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے اس اہم ترین کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فریقین کے دلائل سننے کے

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، پیرسوہاوہ مونال ریسٹورینٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار Read More »

خام تیل

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے، جہاں قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس اضافے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 2.67 ڈالر بڑھ کر 78.68 ڈالر فی بیرل کی سطح پر

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ Read More »