آزاد کشمیرمیں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں مستحکم!
مظفرآباد : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے 13 اپریل (اتوار) کے لیے مرغی، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر ضروری اشیاء کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ پرائس کنٹرولر مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 485 روپے مقرر کی گئی ہے۔ بریڈر […]
آزاد کشمیرمیں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں مستحکم! Read More »









