مہنگائی کے خلاف قدم، برائیلر مرغی کا بائیکاٹ کریں: انجمن حقوق صارفین آزاد جموں و کشمیر
مظفرآباد :انجمن حقوق صارفین آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہد اعوان نے برائیلر مرغی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ برائیلر چکن کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ شاہد اعوان کا کہنا ہے کہ جب تک برائیلر چکن کی قیمت 300 روپے فی کلو تک واپس نہیں […]
مہنگائی کے خلاف قدم، برائیلر مرغی کا بائیکاٹ کریں: انجمن حقوق صارفین آزاد جموں و کشمیر Read More »









