ملک بھر میں آج کے تازہ ترین سونے اور چاندی کے نرخ جاری!
مظفرآباد کی مرکزی صرافہ مارکیٹ کے مطابق آج 24 قیراط خالص سونے کا فی تولہ نرخ 3 لاکھ58 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے، جبکہ 22 قیراط سونا فی تولہ 3 لاکھ46 ہزار800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار925 روپے […]
ملک بھر میں آج کے تازہ ترین سونے اور چاندی کے نرخ جاری! Read More »









