کاروبار

وادی لیپا میں برائیلر مرغی کے نرخ دوسرے شہروں کی بنسبت بہت مہنگے ، انتظامیہ کی خاموشی پر عوام برہم

لیپا ویلی: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں برائیلر مرغی کے نرخوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے جس پر عوام نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مظفرآباد، ہٹیاں بالا اور لیپا ویلی میں مرغی کی قیمتوں میں نمایاں فرق نے صارفین کو پریشان کر دیا ہے جبکہ انتظامیہ کی خاموشی نے کئی سوالات […]

وادی لیپا میں برائیلر مرغی کے نرخ دوسرے شہروں کی بنسبت بہت مہنگے ، انتظامیہ کی خاموشی پر عوام برہم Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ! فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج ایک بار پھر نرخوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 23 مارچ 2025 کو مرکزی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 16 ہزار روپے جبکہ 10 گرام

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ! فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

سونے

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ! فی تولہ 3 لاکھ 15 ہزار روپے ہزار روپے تک جا پہنچا

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تازہ ترین نرخوں کے مطابق فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے جس نے ایک نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ مظفرآبادکے اعداد و شمار کے مطابق آج 22 مارچ

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ! فی تولہ 3 لاکھ 15 ہزار روپے ہزار روپے تک جا پہنچا Read More »

خسارے میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی سٹورز بند، ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل پر بریفنگ دی گئی۔ ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ آڈٹ نہ ہونے کے سبب یوٹیلیٹی اسٹورز کی نجکاری رک گئی، آڈٹ مکمل ہونے پر

خسارے میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی سٹورز بند، ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ Read More »

وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ، عوام سراپا احتجاج

لیپہ (جی ایم بخاری کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے ایک نیا امتحان بن چکا ہے۔ بار بار انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے باوجود کوئی عملی اقدامات نہیں کیے جا رہے، جبکہ شیور مرغ مافیا کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ مظفرآباد میں

وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ، عوام سراپا احتجاج Read More »

لیپہ میں برائیلرمرغی کی من مانی قیمتیں، شہری پریشان

لیپہ : وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے نے عوام کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران بھی شہری مہنگی مرغی خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ مقامی پولٹری ڈیلرز من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔ مظفرآباد میں برائلر مرغی 510 روپے فی کلو میں فروخت

لیپہ میں برائیلرمرغی کی من مانی قیمتیں، شہری پریشان Read More »

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ جاری

مظفرآباد: (21 مارچ 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے تازہ نرخ جاری کر دیے ہیں، جن میں مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل شامل ہیں۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں اور دکانداروں کو سرکاری نرخوں پر سختی سے عمل کرنے کا کہا گیا ہے۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ جاری Read More »

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں 70 بیسز پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کرتے ہوئے متعدد قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 70 بیسز پوائنٹس تک اضافہ کردیا جب کہ سیونگ اکاؤنٹ ریٹ پر ریٹرن میں 100 بی پی ایس کمی کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سی ڈی این ایس

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں 70 بیسز پوائنٹس کا اضافہ Read More »

ہائیکورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ، یوٹیلیٹی اسٹورز کے 50 ملازمین بحال،برطرفی کا فیصلہ معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ہائی کورٹ آزاد کشمیر مظفرآباد نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سے نکالے گئے 50 ملازمین کی برطرفی سے متعلق آرڈرز معطل کر دیئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد متاثرہ ملازمین کو بڑا ریلیف مل گیا۔ملازمین کی جانب سے کیس کی پیروی بیرسٹر سید عبدالباسط گیلانی اور سید مظہر آزاد گیلانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ (سابق

ہائیکورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ، یوٹیلیٹی اسٹورز کے 50 ملازمین بحال،برطرفی کا فیصلہ معطل Read More »

بابر خلیل الرحمان چغتائی مظفرآبادچیمبر کے گلف ممالک کیلئے صدر نامزد

 مظفرآباد:میاں بابر خلیل الرحمان چغتائی کو مظفرآباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نےگروپ ایسوسی ایشن فار مشرق وسطی برائے (گلف ممالک)کاصدر نامزد کردیاگیا۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس مرکزی صدر خواجہ احتشام کی زیر صدارت مرکزی ایوان صنعت وتجارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ممبران رفاقت مرتضیٰ چغتائی،سابق صدر طارق محمود، ایگزیکٹیو ممبران

بابر خلیل الرحمان چغتائی مظفرآبادچیمبر کے گلف ممالک کیلئے صدر نامزد Read More »