کاروبار

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کمرشل بینکس عوام کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے نیابیان جاری کردیا۔گلگت بلتستان ، آزادکشمیر ، پختونخوا کے عوام بھی نئے نوٹوں کیلئے کمرشل بینکوں سے رجوع کریں ۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کی شاخیں عوام کو عید کیلئے نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گی۔تمام کمرشل […]

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کمرشل بینکس عوام کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گے، اسٹیٹ بینک Read More »

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! فی تولہ سونا تاریخی سطح پر پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر اور پاکستان کے دیگر شہروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آج کے نرخوں کے مطابق فی تولہ سونا 2ہزار روپے مہنگا ہو گیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 7 سو 15روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ کے ریٹس کے

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! فی تولہ سونا تاریخی سطح پر پہنچ گیا Read More »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی!

مظفرآباد : آزاد کشمیر اور پاکستان کے دوسرے شہروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ کے ریٹس کے مطابق آج 18 مارچ 2025 کو آزاد جموں و کشمیر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی! Read More »

وادی لیپہ کا قیمتی سفید شہد حکومتی عدم توجہی کاشکار، عالمی منڈی میں جگہ نہ بناسکا

وادی لیپہ( سید جی ایم بخاری ،کشمیر ڈیجیٹل)قدرتی خالصیت، منفرد ذائقہ اور بے شمار غذائی فوائد رکھنے والا وادی لیپہ کا سفید شہد ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بے حد مقبول ہو سکتا ہے مگر حکومتی عدم توجہی کے باعث یہ صنعت ترقی سے محروم ہے۔ مقامی شہد فروش اپنی مدد آپ کے تحت

وادی لیپہ کا قیمتی سفید شہد حکومتی عدم توجہی کاشکار، عالمی منڈی میں جگہ نہ بناسکا Read More »

او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

اٹک(کشمیر ڈیجیٹل)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (و جی ڈی سی ایل) نے اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ترجمان  کے مطابق او جی ڈی سی ایل پنجاب کے ضلع اٹک کے سوغری بلاک میں سوغری نارتھ-ون کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل

او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے Read More »

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ جاری،گاہک کے مطالبے پر رسید فراہم کرنالازمی

مظفرآباد: (17 مارچ 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے مرغی، انڈوں، سبزیوں اور پھلوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے ہیں۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ جاری،گاہک کے مطالبے پر رسید فراہم کرنالازمی Read More »

پیٹرول

پیٹرول اور ڈیزل پر 10 روپے لیوی کا اضافہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہےجس کے بعد پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھ کر 70 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل پر بھی لیوی 10 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے

پیٹرول اور ڈیزل پر 10 روپے لیوی کا اضافہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار Read More »

آٹھمقام میں سلائی کے سرکاری نرخ مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

آٹھمقام : دفتر اسسٹنٹ کمشنر / چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی آٹھمقام کی جانب سے پرائس کنٹرول اور منافع خوری ایکٹ 1977 کے تحت سلائی کے نئے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے تمام درزیوں اور دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ مقرر کردہ قیمتوں پر عمل کریں بصورت دیگر

آٹھمقام میں سلائی کے سرکاری نرخ مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ Read More »

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے تازہ نرخ جاری، مہنگائی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

مظفرآباد: (16 مارچ 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے زندہ مرغی، مرغی کے گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ کے تازہ نرخ جاری کر دیے ہیںجن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ تمام دکاندار سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیاء فروخت کریں بصورت

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے تازہ نرخ جاری، مہنگائی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان Read More »

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم شہبازشریف نے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا دعویٰ کرتے ہوئے پیٹرولیم قیمتیں حالیہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم قیمتیں سابق سطح پر برقرار رکھتے ہوئے اس کا پورا مالی فائدہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو منتقل کرنے کا

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »