پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے، آڈٹ حکام کا بڑا انکشاف
اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)پاکستان مختلف ممالک اورعالمی اداروں کا مقروض توہےمگر پانچ ایسے ملک بھی ہیں جو پاکستان کے ڈیفالٹرز ہیں۔ 5ملک پاکستان کےکروڑوں ڈالرز کےڈیفالٹرنکلے،دستاویزات کےمطابق ان ممالک میں سری لنکا،بنگلہ دیش، عراق،سوڈان اور گنی بساؤشامل ہیں،آڈٹ حکام نےانکشاف کیا ہےکہ 40 سال گزرنے کے باوجود حکومت پاکستان ان پانچ ملکوں سے 30 کروڑ 45 لاکھ […]
پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے، آڈٹ حکام کا بڑا انکشاف Read More »









