کاروبار

یومِ آزادی اور معرکۂ حق کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے75 روپے کا منفرد سکّہ عوام کے لیے جاری کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر ’’جشنِ معرکۂ حق‘‘ اور یومِ آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کا یادگاری سکّہ جاری کر دیا۔ یہ سکّہ مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ سکّہ […]

یومِ آزادی اور معرکۂ حق کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے75 روپے کا منفرد سکّہ عوام کے لیے جاری کر دیا Read More »

عجمان میں الیکٹرک اسکوٹر چلانے پر پابندی عائد

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارت کے شہر عجمان میں الیکٹرک اسکوٹرچلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے عجمان کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹر چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عوامی سڑکوں (public street) پر ہر قسم کے

عجمان میں الیکٹرک اسکوٹر چلانے پر پابندی عائد Read More »

پندرہ سو روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان شہریوں کی بڑی تعداد پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری کرتی ہے کیونکہ اسے محفوظ تصور کیا جاتا ہے، پرائز بانڈ پر کوئی ماہانہ منافع تو فراہم نہیں کیا جاتا لیکن لوگوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے انعامی رقم دی جاتی ہے۔ اگر آپ کے پاس 1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ ہے،

پندرہ سو روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی Read More »

مودی کو جھٹکا،بھارت پر مزید امریکی ٹیرف کا خطرہ منڈلانے لگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت پر مزید امریکی ٹیرف کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر مزید اضافی ٹیرف لگے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئےتو بھارت پر مزید بھی اضافی ٹیرف لگے گا، 27 اگست سے بھارت پر

مودی کو جھٹکا،بھارت پر مزید امریکی ٹیرف کا خطرہ منڈلانے لگا Read More »

عمان کا پاکستانیوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) سلطنتِ عمان نے پاکستانی شہریوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے درمیان روزگار کے مواقع بڑھانے کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے عمان میں سفیر سید بخاری نے بتایا کہ “یہ

عمان کا پاکستانیوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان Read More »

ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ

(کشمیر ڈیجیٹل) 16 اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ڈیزل سستا جبکہ پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد متعلقہ حکام نے ہائی

ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ Read More »

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہترکردی،وزیر خزانہ نے بھی عوام کو خوشخبری سنا دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کر دی۔ موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو تھی جسے بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کیا جا رہا ہے۔

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہترکردی،وزیر خزانہ نے بھی عوام کو خوشخبری سنا دی Read More »

سولہ اگست سے پیٹرول مہنگا ، ڈیزل ودیگر پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے اور ڈیزل کے نرخ میں بڑی کمی کا امکان ہے، پٹرولیم انڈسٹری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم انڈسٹری نے ڈیزل 11 روپے 75 پیسے فی لیٹر سستا کرنی کی سفارش کی ہے، سولہ اگست

سولہ اگست سے پیٹرول مہنگا ، ڈیزل ودیگر پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان Read More »

سونے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ،3 لاکھ 58 ہزار روپے ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان کی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 02ڈالر کی کمی سے 3ہزار 354ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ،3 لاکھ 58 ہزار روپے ریکارڈ Read More »

سوزوکی کی مشہور ومعروف گاڑی پر بڑی آفر ، ساڑھے4 لاکھ روپے ڈسکاونٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے کار خریداروں کے لیے شاندار پیشکش متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے ماڈل سوزوکی ایوری پر محدود مدت کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی ایوری کمپنی کی جانب سے گزشتہ سال

سوزوکی کی مشہور ومعروف گاڑی پر بڑی آفر ، ساڑھے4 لاکھ روپے ڈسکاونٹ دینے کا اعلان Read More »