آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی ریکارڈ
کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر کے صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آزادکشمیر سمیت پاکستان کی مختلف صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے […]
آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی ریکارڈ Read More »









