سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تاجر بھی سرپکڑ کر رہ گئے
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت پاکستان کی مختلف صرافہ مارکیٹوں میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار ایک سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام سونےکا […]
سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تاجر بھی سرپکڑ کر رہ گئے Read More »








