کاروبار

رقوم کی کٹوتی ، اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والوں کیلئے بری خبرآگئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )بینک اکائونٹس رکھنے والے صارفین پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا ۔ کمرشل بینکوں نے نان ہوسٹ اے ٹی ایمزیعنی ایسے اے ٹی ایمز جو صارف کے اپنے بینک کے نہیں سے رقم نکالنے کی فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق اب ایسی ہر ٹرانزیکشن پر صارفین […]

رقوم کی کٹوتی ، اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والوں کیلئے بری خبرآگئی Read More »

گاڑی مالکان اورخریداروں کو بڑا جھٹکا،حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ملک بھر میں پرائیویٹ، کمرشل اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے اپنے گزشتہ اجلاس میں وزارت داخلہ و انسداد منشیات کی جانب سے پیش کی

گاڑی مالکان اورخریداروں کو بڑا جھٹکا،حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا Read More »

سعودی عرب:نیوم کا اسکائی اسٹیڈیم، 2034 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرے گا!

(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے شہر نیوم میں دنیا کا پہلا “اسکائی اسٹیڈیم” تعمیر کیا جا رہا ہے جو فٹبال ورلڈ کپ 2034 کے میچوں کی میزبانی کرے گا۔ اسٹیڈیم کی تعمیر 2027 میں شروع ہو گی اور 2032 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ اس کی لاگت ایک ارب ڈالر کے لگ بھگ بتائی جا

سعودی عرب:نیوم کا اسکائی اسٹیڈیم، 2034 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرے گا! Read More »

روم میں پاکستانی سفارتخانے کا ’چونسہ جیلاٹو‘ متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی سفارتخانے نے یومِ آزادی کی تقریب کے موقع پر اٹلی کے دارالحکومت روم کے معروف علاقے “Piazza Navona” میں ’چونسہ جیلٹو‘ متعارف کرایا۔ یہ منفرد اقدام روم کی مشہور جیلٹو کمپنی کے تعاون سے کیا گیا۔ جیلٹو برانڈ کے مالک فبریزیو نے پاکستانی آم چونسہ کی مٹھاس، خوشبو اور نرم ساخت کو

روم میں پاکستانی سفارتخانے کا ’چونسہ جیلاٹو‘ متعارف Read More »

2025 کے لیے دنیا کے 10 بہترین شہروں کی فہرست جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) معروف میگزین ٹائم آؤٹ نے اپنے سالانہ عالمی سروے میں سال 2025 کے لیے دنیا کے 50 بہترین شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں معیارِ زندگی، مقامی ثقافت، شہری سہولیات، خوراک اور سماجی ہم آہنگی جیسے پہلوؤں کو بنیاد بنایا گیا۔ اس سروے میں 18 ہزار سے زائد افراد کی

2025 کے لیے دنیا کے 10 بہترین شہروں کی فہرست جاری Read More »

ڈکی بھائی کا اعتراف جرم، قوم سے معافی مانگ لی

(کشمیر ڈیجیٹل)مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کیا اور قوم سے سرعام معافی مانگ لی۔ ڈکی بھائی نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنائیں، جس پر وہ شرمندہ ہیں اور پوری قوم سے

ڈکی بھائی کا اعتراف جرم، قوم سے معافی مانگ لی Read More »

ملک میں نئے صوبوں پر بحث، تھنک ٹینک کی 12 سے 20 صوبے بنانے کی تجویز

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے۔ معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ نے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کے لیے تین مختلف منظرنامے پیش کیے ہیں، جن میں 12 سے 20 چھوٹے صوبے یا 38 وفاقی ڈویژنز کے قیام کی تجاویز شامل

ملک میں نئے صوبوں پر بحث، تھنک ٹینک کی 12 سے 20 صوبے بنانے کی تجویز Read More »

دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیاں، کویتی دینار سب سے آگے

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا کی مضبوط ترین کرنسیاں ان کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں شرحِ تبادلہ کی بنیاد پر ترتیب دی جاتی ہیں، اور اس وقت دنیا کی ٹاپ 10 کرنسیوں کی فہرست میں کویت کا دینار سب سے آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک کویتی دینار 3.27 امریکی ڈالر خریدنے کی صلاحیت رکھتا ہے،

دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیاں، کویتی دینار سب سے آگے Read More »

ٹوکن ٹیکس

رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس سے متعلق گاڑی مالکان کیلئےاہم خبر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے ساتھ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی فیسوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق، وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ٹیکسیشن ایکٹ 1958 میں ترامیم کی منظوری دے دی

رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس سے متعلق گاڑی مالکان کیلئےاہم خبر Read More »

پی ٹی اے

موبائل فون صارفین سے اضافی ٹیرف وصولی : PTAکا وضاحتی بیان آگیا

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین سے بغیر منظوری اضافی ٹیرف وصول کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں

موبائل فون صارفین سے اضافی ٹیرف وصولی : PTAکا وضاحتی بیان آگیا Read More »