کاروبار

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 :نئی اقساط کی منصوبہ بندی کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل): ہونڈا نے اپنے مشہور ماڈلز سی ڈی 70 اور سی جی 125 کے لیے نئی اقساطی منصوبہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ مارکیٹ میں نئے برانڈز کی آمد اور قیمتوں میں اضافے کے باوجود ہونڈا کی بائیکس بدستور عوام میں مقبول ہیں۔ روپے کی قدر میں کمی، آن لائن رائیڈ ہیلنگ اور […]

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 :نئی اقساط کی منصوبہ بندی کا اعلان Read More »

مظفرآباد میں مرغی ، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل): ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے مرغی، پھل اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت دکانداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ریٹ لسٹ نمایاں طور پر آویزاں کریں، بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بروائلر مرغی کی قیمت 484 روپے مقرر

مظفرآباد میں مرغی ، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان Read More »

ایپل کا یو اے ای میں نئی بھرتیوں اور امریکا میں سرمایہ کاری کے اضافے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے متحدہ عرب امارات میں اپنے ریٹل اسٹورز کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس مرحلے میں کسٹمر سروس، تکنیکی مدد اور کاروباری حل سے متعلق مختلف پوزیشنز پیش کی ہیں۔ ایپل کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بھرتیوں میں تخلیقی کردار

ایپل کا یو اے ای میں نئی بھرتیوں اور امریکا میں سرمایہ کاری کے اضافے کا اعلان Read More »

ڈیزل3روپے فی لٹرسستا،ایل پی جی کی قیمت میں بھی17پیسے کمی

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی

ڈیزل3روپے فی لٹرسستا،ایل پی جی کی قیمت میں بھی17پیسے کمی Read More »

ٹماٹر قیمتیں

مظفرآباد:ٹماٹر کی قیمتیں بڑھانے والے دکانداروں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن،متعدد گرفتار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سوشل میڈیا پر ٹماٹر کی قیمتوں میں مصنوعی اور خود ساختہ اضافے کی خبروں کے بعد مقامی انتظامیہ نے فوری کارروائی کی ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مظفرآباد سید عمران عباس نقوی نے صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے قمر عزیز، تحصیلدار مظفرآباد کو ذمہ داری سونپی اور دکانداروں

مظفرآباد:ٹماٹر کی قیمتیں بڑھانے والے دکانداروں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن،متعدد گرفتار Read More »

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، ترقی کی نئی منزل مل کر حاصل کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، دونوں ممالک مل کر ترقی کی منزل حاصل کریں گے اور کوئی بھی طاقت ہمیں جدا نہیں کر سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین تاریخی و ثقافتی طور پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، ترقی کی نئی منزل مل کر حاصل کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

وزراء کی بجائے بزنس کمیونٹی! چین کی B2B کانفرنس پر سوالات اٹھنے لگے

(کشمیر چینل) آزادکشمیر کے وزراء کو چین میں ہونے والی B2B (بزنس ٹو بزنس) کانفرنس میں بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے، تاہم یہ سوال سامنے آیا ہے کہ کیا ان وزراء کو حقیقتاً معلوم بھی ہے کہ B2B ہے کیا۔ یہ کانفرنس دراصل بزنس کمیونٹی، سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کے لیے منعقد کی

وزراء کی بجائے بزنس کمیونٹی! چین کی B2B کانفرنس پر سوالات اٹھنے لگے Read More »

پنشن

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔  نجی ٹی وی کے مطابق یہ اضافہ یکم ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا اور پنشنرز کو بقایاجات بھی فراہم کیے جائیں گے ۔ ای او بی آئی ہر ماہ پنشن کی مد میں تقریباً 10

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی Read More »

چوکیدار

ڈالرز میں آمدنی ، چوکیدار کی قسمت بدل گئی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ایک سرکاری کالج کے چوکیدار نے اپنی محنت اور لگن کے ذریعے ایسی مثال قائم کی ہے جو نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ بن گئی ہے۔ جزو وقتی فری لانسنگ کے ذریعے ڈالر کما کر اس چوکیدار نے ثابت کر دیا کہ کامیابی کے لیے نہ اعلیٰ تعلیم شرط ہے اور نہ

ڈالرز میں آمدنی ، چوکیدار کی قسمت بدل گئی Read More »

عالمی بینک

کیا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے پیکیج سے پاکستان کی تقدیر بدل جائیگی؟

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت اور سماجی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے عالمی بینک نے ایک بڑا مالیاتی پیکیج منظور کرلیا ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرضہ فراہم کیا جائے گا جس پر محض 2 فیصد سود لاگو ہوگا جبکہ اس کی مدت 10 برس ہوگی

کیا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے پیکیج سے پاکستان کی تقدیر بدل جائیگی؟ Read More »