ای او بی آئی پنشن میں اضافہ ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی (ایکسٹینڈڈ بیسڈ پینشن) کے پنشنرز کیلئے 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت کم از کم ماہانہ پنشن 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 11 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ یکم ستمبر […]
ای او بی آئی پنشن میں اضافہ ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی Read More »









