کاروبار

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند

ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق یہ پابندی تمام اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک پروازوں پر لاگو ہو گی، تاہم بین الاقوامی پروازوں کو خصوصی اجازت کے ساتھ ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ […]

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند Read More »

وفاقی کابینہ اجلاس،کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کپتان کے بغیر نظام قبول نہیں،رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی،سردار عبدالقیوم نیازی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس

وفاقی کابینہ اجلاس،کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور کیلئے کمیٹی تشکیل Read More »

وویمن چیمبر آف کامرس بورڈ آف ڈائریکٹرز آزادکشمیرکا اہم اجلاس، ممبر شپ کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف ڈائریکٹرز اور گولڈن ممبران کا ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس صدر وومن چیمبر ڈاکٹر سدرہ آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور، خواتین تاجروں کو درپیش مسائل اور آزاد کشمیر میں خواتین کی معاشی شمولیت کو فروغ

وویمن چیمبر آف کامرس بورڈ آف ڈائریکٹرز آزادکشمیرکا اہم اجلاس، ممبر شپ کا اعلان Read More »

سوزوکی سوئفٹ اقساط پر خریدنے کیلئے اسکیم متعارف

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر، بینکنگ سیکٹر نے آٹو فنانسنگ کو فروخت بڑھانے کا مؤثر ذریعہ قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈنے “UBL Drive” نامی نئی اسکیم متعارف کروائی ہے، جس کے تحت صارفین اب مختلف ماڈلز کی سوزوکی سوئفٹ آسان اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ UBL

سوزوکی سوئفٹ اقساط پر خریدنے کیلئے اسکیم متعارف Read More »

حکومت پاکستان اورورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کا مقصد جدید ڈیجیٹل ادائیگی نظام اور سرحد پار مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔

حکومت پاکستان اورورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا Read More »

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی’’بچوں کی نشوونما‘‘ پروگرام کی رجسٹریشن شروع،طریقہ کار کیا ہے؟

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت خواتین اور کم عمر بچوں کی صحت بہتر بنانے کے لیے نشوونما پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی ماؤں اور دو سال سے کم عمر بچوں کو مالی امداد کے ساتھ ساتھ غذائیت سے

بی آئی ایس پی’’بچوں کی نشوونما‘‘ پروگرام کی رجسٹریشن شروع،طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »

چنگان پاکستان کی بڑی آفر ، اوشان ایکس 7 کی قیمت میں7لاکھ روپے کمی کا اعلان

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان چنگان کمپنی کی جانب سے نئے سال کا ایک بڑا ڈسکاؤنٹ پیکج بھی لانچ کردیا ، جو محدود وقت کیلئے 7 لاکھ روپے کی مجموعی ریلیف کی پیشکش کرتا ہے۔ قیمت روپے سے کم کر دی گئی ہے۔ 9,149,000 سے روپے 8,699,000، جو کہ روپے کی کمی ہے۔ 450,000 پھر، اس کم

چنگان پاکستان کی بڑی آفر ، اوشان ایکس 7 کی قیمت میں7لاکھ روپے کمی کا اعلان Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی سمری تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی گئی ہے ۔ مہنگائی سےتنگ عوام کیلئے اچھی خبر، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کا امکان ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ولی کی اجازت کے بغیر عدالتی نکاح غیرشرعی،مفتی حنیف قریشی،وزراء کی قانون سازی کی یقین دہانی ذرائع کے مطابق

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی سمری تیار Read More »

ہونڈا سِوک 2026 کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

ویب ڈیسک: ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہیں۔ چند روز قبل ہونڈا پاکستان کی جانب سے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا

ہونڈا سِوک 2026 کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا Read More »

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم سہولت متعارف

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، باہمی تعاون اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان بنانے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اہم ملاقات میں یو اے

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم سہولت متعارف Read More »