پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی، عوام کے لیے خوشخبری
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کمی 16 جنوری سے نافذ ہونے کی توقع ہے، جس سے عوام کو مالی ریلیف حاصل ہو سکتا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی، عوام کے لیے خوشخبری Read More »









