کاروبار

گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں اہم ترامیم کردی گئیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر […]

گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں اہم ترامیم کردی گئیں، نوٹیفکیشن جاری Read More »

محکمہ ان لینڈریونیو آزادکشمیر نے ٹیکس گزاروں کی بڑی مشکل حل کردی

مظفرآباد :محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد کشمیر نےفیڈرل بورڈ آف ریونیو حکومت پاکستان کی ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ کے حوالے سے آزادکشمیر کے ٹیکس گزاروں کی بڑی مشکل حل کردی ہے۔ محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد کشمیرکی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکومت پاکستان کی

محکمہ ان لینڈریونیو آزادکشمیر نے ٹیکس گزاروں کی بڑی مشکل حل کردی Read More »

وفاقی حکومت کا پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے حکومت پنجاب نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت آئندہ صرف

پنجاب:پیٹرول،ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کا فیصلہ Read More »

سونا قیمت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نئی قیمت سامنے آ گئی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس نے سونے کی مارکیٹ سے وابستہ خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ گزشتہ دو روز سے جاری اضافے کے سلسلے کے بعد آج سونے کی قیمت میں واضح کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نئی قیمت سامنے آ گئی Read More »

مختلف شہروں میں گندم مہنگی، فی من ریٹ میں 700 روپے کا اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں گندم کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث آٹا مزید مہنگا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں فی من گندم کی قیمت 4,800 روپے تک پہنچ گئی ہے، جو حالیہ دنوں میں سامنے آنے والا بلند ترین ریٹ ہے۔ لاہور میں گندم کا ریٹ

مختلف شہروں میں گندم مہنگی، فی من ریٹ میں 700 روپے کا اضافہ Read More »

چیری ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں قیمت کا باضابطہ اعلان

چیری ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں قیمت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیری پاکستان نے کراچی میں منعقدہ حالیہ پاکستان آٹو شو میں اس ماڈل کی نمائش کے بعد اب اس کی قیمت اور دستیابی سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق چیری کی یہ فلیگ

چیری ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں قیمت کا باضابطہ اعلان Read More »

پاسپورٹ

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ: 126 سے 98 ویں نمبر تک پہنچ گیا

اسلام آباد : ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق، پاکستان کے پاسپورٹ نے عالمی سطح پر 98ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جو ملک کی سفارتی تعلقات اور بین الاقوامی معاہدوں میں مضبوطی کی علامت ہے۔ اس ترقی سے پاکستانی مسافروں کو دنیا کے مختلف ممالک میں آسان رسائی حاصل ہو رہی ہے۔ یہ رینک

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ: 126 سے 98 ویں نمبر تک پہنچ گیا Read More »

حکومت نے4 کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی

اسلام آباد: حکومت نے چار کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ نئے ڈیزائن کے تحت روپے کے 100، 500، 1,000 اور 5,000 کے نوٹوں میں جدت لائی جائے گی۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں بدھ کو کیا گیا۔ نئے

حکومت نے4 کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی Read More »

جنوری 2026: 750 روپے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل سیونگز نے آج، 15 جنوری 2026 کو پشاور میں ہونے والے Rs750 پرائز بانڈ ڈرا نمبر 105 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل سیونگز کے حکام کے مطابق، ڈرا مقررہ مقام پر معیاری پروسیجر کے تحت مکمل کیا گیا۔ پرائز بانڈ پاکستان میں سرمایہ کاری کا ایک مقبول اور محفوظ

جنوری 2026: 750 روپے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان Read More »