سوزوکی پاکستان کا سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیوں کا پروگرام لانچ
سوزوکی پاکستان نے ملک بھر میں اپنی سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیوں کی اسکیم متعارف کرا دی ہے جس کا مقصد صارفین کو معیاری اور قابلِ اعتماد استعمال شدہ گاڑیاں فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت گاڑیوں کا مکمل معائنہ سوزوکی کے تربیت یافتہ انجینئرز انجام دیتے ہیں جس کے بعد انہیں سرٹیفکیشن دی جاتی […]
سوزوکی پاکستان کا سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیوں کا پروگرام لانچ Read More »









