کاروبار

امریکی دباؤ کام کرگیا، بھارت کا روس سے تیل خریداری سے انکار

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت نے امریکی دباؤ پر روس سے تیل خریدنے کا عمل تقریباً روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت پر امریکی دباؤ کام کر گیا۔ بھارت نے مغربی پابندیوں کے خدشات کے بعد روس سے تیل کی خریداری تقریباً مکمل طور پر روک دیا۔ بھارت نے اگلے ماہ کے لیے […]

امریکی دباؤ کام کرگیا، بھارت کا روس سے تیل خریداری سے انکار Read More »

نادرا میں مختلف آسامیوں کا اعلان،آخری تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے متعدد اہم پوزیشنز کے لیے ملازمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جن کے لیے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 نومبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، ڈپٹی ڈائریکٹر (سیمنٹک لیڈ)

نادرا میں مختلف آسامیوں کا اعلان،آخری تاریخ سامنے آ گئی Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد اضافہ Read More »

کینیڈا نے بین الاقوامی گریجویٹ اسٹوڈنٹس کے اسٹڈی پرمٹ قوانین آسان کر دیے

اوٹاوا: کینیڈا نے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلہ لینے والے بین الاقوامی گریجویٹ اسٹوڈنٹس کے لیے اسٹڈی پرمٹ کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ اقدام امیگریشن لیولز پلان 2026–2028 کے تحت کیا گیا ہے، اور اس کا مقصد دوہرا ہے: ایک

کینیڈا نے بین الاقوامی گریجویٹ اسٹوڈنٹس کے اسٹڈی پرمٹ قوانین آسان کر دیے Read More »

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ، کم شرح سود سے خریداروں کی واپسی

اسلام آباد: پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 میں کاروں کی فروخت 17 ہزار 333 یونٹس تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال اکتوبر 2024 کے مقابلے میں 32 فیصد زیادہ ہے، جب 13 ہزار 108

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ، کم شرح سود سے خریداروں کی واپسی Read More »

افغان حکومت

افغان حکومت کا پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم

کابل(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کی پاکستان کیخلاف سازشیں عروج پر پہنچ گئیں۔ نائب افغان وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں سے اپیل کی کہ تجارت کیلئے پاکستان پر انحصار ختم کر دینا چاہیے اور متبادل راستوں کو اپنانا چاہیے۔ افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے کہا کہ تمام افغان تاجر اور

افغان حکومت کا پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم Read More »

پاکستان میں سونا سستاہو گیا! آج کے ریٹس جانیں

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بدھ کے روز سونا سستا جبکہ چاندی مہنگی ہو گئی۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز 24 قیراط سونے کی فی

پاکستان میں سونا سستاہو گیا! آج کے ریٹس جانیں Read More »

پرائز بانڈز

1500 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل بچت سکیم کے تحت 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔ 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17 نومبر 2025 کو راولپنڈی میں ہو گی۔ نیشنل سیونگز سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس قرعہ اندازی میں جیتنے

1500 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان Read More »

بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد

اسلام آباد: روزگار کے حصول کے لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ بڑھتی مہنگائی، روزگار کے محدود مواقع اور بہتر مستقبل کی تلاش کے باعث پاکستانی خصوصاً نوجوان بیرون ملک روزگار کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں۔ تاہم اب یہ افراد بغیر کسی شرط کے بیرون ملک

بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد Read More »

افغان بارڈر کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا؟

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث بند کیے جانے والے کراسنگ پوائنٹس کو تقریباً ایک ماہ ہو چکا ہے۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے وسط ایشیائی ممالک کوپاکستانی برآمدات بھی متاثر ہوئی

افغان بارڈر کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا؟ Read More »