کاروبار

سونے کی قیمتوں میں تاریخی اتار چڑھاؤ: 42 ہزار کا اضافہ اور 61 ہزار کی کمی، وجہ سامنے آ گئی

ملک اور عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سونے کی قیمتوں میں تاریخی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ بدھ اور جمعرات کو ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 42 ہزار روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تاہم جمعہ اور ہفتہ کو قیمت میں […]

سونے کی قیمتوں میں تاریخی اتار چڑھاؤ: 42 ہزار کا اضافہ اور 61 ہزار کی کمی، وجہ سامنے آ گئی Read More »

خلیجی ممالک جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد :خلیجی ممالک، بشمول سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے خوشخبری ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے سافٹ اسکلز سرٹیفکیٹ کی شرط کے نفاذ کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ بیورو کے مطابق یہ شرط پہلے یکم فروری 2026 سے نافذ

خلیجی ممالک جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

مہنگائی کا نیا جھٹکا، ڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ

عوام کے لیے مہنگائی کی ایک اور لہر سامنے آ گئی ہے، جہاں ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے نے عام صارفین کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے کیونکہ یہ ایندھن روزمرہ استعمال اور متبادل ذرائع کے طور پر

مہنگائی کا نیا جھٹکا، ڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ Read More »

ٹويوٹا نے ایک بار پھر عالمی آٹو موبائل انڈسٹری میں اپنی برتری ثابت کر دی

ٹويوٹا موٹر کارپوریشن نے سال 2025 میں عالمی آٹو موبائل صنعت میں ایک مرتبہ پھر اپنی غیر معمولی برتری ثابت کر دی ہے۔ کمپنی نے سال بھر کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 13 لاکھ (11.3 ملین) گاڑیاں فروخت کیں جو اس کی اب تک کی سب سے بڑی سالانہ فروخت شمار کی جا

ٹويوٹا نے ایک بار پھر عالمی آٹو موبائل انڈسٹری میں اپنی برتری ثابت کر دی Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل فی لیٹر 11روپے اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان نے یکم فروری 2026 سے شروع ہونے والے پندرہ دن کیلئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ترمیم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل فی لیٹر 11روپے اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

اوگرا کا ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے، جس کے بعد گھریلواستعمال کے لیے ایل پی جی سلنڈر کی

اوگرا کا ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافے کا اعلان Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل، ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے مزید یہ بھی پڑھیں:کٹ کی رونمائی ملتوی،پاکستانی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع پٹرولیم

پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان Read More »

مظفرآباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری پریشان

مظفرآباد: شہر مظفرآباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز نے عام عوام کو آٹا فراہم کرنا بند کر دیا ہے، جبکہ تندور والوں نے بھی اپنی روٹی کے نرخ دگنے کر دیے ہیں اور روٹی کا سائز بھی کم کر دیا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ

مظفرآباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری پریشان Read More »

تنخواہوں کی عدم ادائیگی نے محکمہ برقیات کےملازم کووینٹی لیٹر تک پہنچا دیا

مظفرآباد میں محکمہ برقیات فیلڈ کے ایک ملازم کی حالت نے ادارے میں کام کرنے والے ورک چارج ملازمین کی طویل جدوجہد اور مسائل کو نمایاں کر دیا ہے۔ کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہونے والا محکمہ برقیات کا فیلڈ ملازم اس وقت وینٹی لیٹر پر زندگی

تنخواہوں کی عدم ادائیگی نے محکمہ برقیات کےملازم کووینٹی لیٹر تک پہنچا دیا Read More »

آزاد کشمیر: ناقص انتظامات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر سیل

کھوئی رٹہ :آزاد کشمیر کے علاقے کھوئی رٹہ میں مستحق خواتین کے لیے ناقص انتظامات سامنے آنے پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے انچارج کا دفتر انتظامیہ نے سیل کر دیا۔ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹلی کے احکامات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق بی آئی

آزاد کشمیر: ناقص انتظامات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر سیل Read More »