متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ، سرمایہ کار فروخت پر اُتر آئے
متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد شہریوں اور سرمایہ کاروں نے اپنے سونے اور چاندی کے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے ہیں۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچنے کے بعد اچانک کمی نے دبئی گولڈ سوک سمیت مختلف مارکیٹوں میں طویل قطاریں […]









