کاروبار

سیئول میں سام سنگ گیلیکسی ایس 26 کی رونمائی: فیچرز اور نئی قیمتوں کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں سام سنگ الیکٹرونکس نے اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون گیلیکسی ایس 26 متعارف کروا دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے امریکا اور جنوبی کوریا سمیت اہم مارکیٹوں میں اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ سام سنگ کی جانب سے یہ اقدام […]

سیئول میں سام سنگ گیلیکسی ایس 26 کی رونمائی: فیچرز اور نئی قیمتوں کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یورپ کو افرادی قوت بھیجنے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی ہنر مند اور غیر ہنر مند افرادی قوت یورپی ممالک بھیجنے کیلئے تیار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے روم میں منعقد مائیگریشن ڈائیلاگ میں شرکت کی۔ اس مکالمے میں اٹلی، اسپین اور یونان کے وزرا بھی شریک

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یورپ کو افرادی قوت بھیجنے کا اعلان Read More »

جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو!کمپنی ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین کی ایک ایسی کمپنی جس کے مالک نے اپنے ملازمین میں انوکھے انداز میں بونس تقسیم کرکے سب کو حیران کردیا۔ تصور کریں کہ آپ کے دفتر میں ایک میز پر کروڑوں بلکہ اربوں روپے بچھا دیے جائیں اور کہا جائے کہ مخصوص وقت تک جتنی رقم اٹھا سکتے ہیں، اٹھا لیں تو

جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو!کمپنی ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم Read More »

اٹلس ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑی کمی کی تیاریاں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) اٹلس ہونڈا کی جانب سے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا جس کے مطابق یکم مارچ سے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر اٹلس ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبریں گردش کر

اٹلس ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑی کمی کی تیاریاں Read More »

ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ کا خواب سچ ہونے کے قریب، 10 مارچ کی نیلامی سے قبل ٹیلی کام کمپنیوں کی بڑی پیش رفت

پاکستان میں فائیو جی سروس کے باقاعدہ آغاز اور انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلابی تبدیلی کے لیے 10 مارچ کو ہونے والی اسپیکٹرم نیلامی سے قبل ایک انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق، دو بڑی ٹیلی کام کمپنیوں، یوفون اور زونگ نے اس نیلامی میں اپنی شرکت کو یقینی بنانے

ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ کا خواب سچ ہونے کے قریب، 10 مارچ کی نیلامی سے قبل ٹیلی کام کمپنیوں کی بڑی پیش رفت Read More »

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ 41 ہزار سے متجاوز

المی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہو کر 5 ہزار 185 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ہونے والے اس اضافے کے براہِ راست اثرات

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ 41 ہزار سے متجاوز Read More »

رمضان المبارک میں سستا راشن ملے گا یا نہیں؟ حکومت کا اہلیت چیک کرنے کے لیے خصوصی ڈیجیٹل سسٹم متعارف

حکومتِ پاکستان نے رمضان المبارک 2026 کے مقدس مہینے میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ‘وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج’ کی اہلیت جانچنے کے عمل کو مزید آسان اور تیز تر بنا دیا ہے۔ وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام کی زیرِ نگرانی، نیشنل آئی ٹی بورڈ (NITB) نے اس مقصد کے لیے ایک

رمضان المبارک میں سستا راشن ملے گا یا نہیں؟ حکومت کا اہلیت چیک کرنے کے لیے خصوصی ڈیجیٹل سسٹم متعارف Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شکایات کے اندراج کا طریقہ کار آسان بنا دیا گیا

حکومتِ پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مستحق خواتین کے لیے شکایات کے اندراج اور رہنمائی کے عمل کو مزید آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پروگرام انتظامیہ کے مطابق اگر کسی خاتون کو رقم کی ادائیگی میں تاخیر، وصولی میں دشواری یا کسی اہلکار کی جانب سے غیر

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شکایات کے اندراج کا طریقہ کار آسان بنا دیا گیا Read More »

پاکستانی ہنر مندوں کے لیے بڑی خوشخبری، اٹلی کا ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا باضابطہ اعلان

روم میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے بڑے مواقع کا اعلان کیا گیا ہے۔ اٹلی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ قانونی ہجرت (لیگل مائیگریشن) کے فروغ کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبر یعنی

پاکستانی ہنر مندوں کے لیے بڑی خوشخبری، اٹلی کا ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا باضابطہ اعلان Read More »

سوزوکی موٹرسائیکل کی خریداری اب آسان ،زیروفیصد مارک اپ آفر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بینکوں کے بلند مارک اپ ریٹس کے باعث عام شہری کیلئے نئی بائیک خریدنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں سوزوکی پاکستان نے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اپنی مقبول موٹرسائیکل GD 110S پر زیرو فیصد مارک اپ آفر متعارف کرا

سوزوکی موٹرسائیکل کی خریداری اب آسان ،زیروفیصد مارک اپ آفر Read More »