کاروبار

ججز کی بنیادی تنخواہ اور جوڈیشل الاؤنس میں بڑا اضافہ، پنشن پیکج میں بھی اہم تبدیلیاں!

وفاقی حکومت کی سفارش پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس منظوری کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے برابر کر دی گئی ہیں، […]

ججز کی بنیادی تنخواہ اور جوڈیشل الاؤنس میں بڑا اضافہ، پنشن پیکج میں بھی اہم تبدیلیاں! Read More »

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے اور آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر بار بار ہونے والے حملوں کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باعث تیل کی شرح میں ایک ڈالر سے

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا Read More »

پیٹرولیم ڈیلرز کا دباؤ،حکومت نے منافع بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی حکومت منافع بڑھانے کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے پیٹرولیم مصنوعات پر نظرثانی کی منظوری دیتے ہوئے پٹرولیم ڈیلرز کا مارجن بڑھا کر 9.98 روپے فی لیٹر تک کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی

پیٹرولیم ڈیلرز کا دباؤ،حکومت نے منافع بڑھانے کی منظوری دیدی Read More »

نوجوان

پاکستان کے نوجوان ہوجائیں تیار، 20 ہزار نوکریوں کا بڑا منصوبہ آگیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں نوجوانوں اور ہنرمند افراد کیلئے روز گار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک اہم اور پیشرفت سامنے آئی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اقوامِ متحدہ، عالمی ادارہ صحت (WHO) اور عالمی ادارہ محنت (ILO) کے تعاون سے صحت اور کیئر کے شعبے سے وابستہ 20,000 کارکنوں کیلئے ایک جامع

پاکستان کے نوجوان ہوجائیں تیار، 20 ہزار نوکریوں کا بڑا منصوبہ آگیا Read More »

مذاکرات کامیاب، گڈ ز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل نے ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کے الائنس کی 15 تنظیموں پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کے صدر تنویر احمد جٹ، سرپرست کونسل محمد الطاف اور بانی راؤ طاہر خان ، مرکزی نائب صدر اشرف گجر، کونسل

مذاکرات کامیاب، گڈ ز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا Read More »

پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہے جب کہ نئی قیمت کا اطلاق 14 اگست کے لیے ہوگا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی، مسلسل تیزی کے بعد نرخوں میں اچانک کمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں مسلسل کئی دنوں کی تیز رفتاری اور اضافے کے بعد بالآخر ٹھہراؤ اور معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ دنوں کے دوران قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث مارکیٹ میں ایک جمود کی کیفیت موجود تھی، تاہم جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں اچانک گراوٹ دیکھنے میں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی، مسلسل تیزی کے بعد نرخوں میں اچانک کمی Read More »

حکومت گڈز ٹرانسپورٹرز کو نہ منا سکی، ہڑتال چھٹے روز میں داخل

وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہوگئی۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں ، حکومت ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے پر تیار نہیں اس لیے ہڑتال غیر معینہ

حکومت گڈز ٹرانسپورٹرز کو نہ منا سکی، ہڑتال چھٹے روز میں داخل Read More »

قیمتوں میں ردوبدل،ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل ۔ 13اگست تک کیلئے پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری ہائی اسپیڈ

قیمتوں میں ردوبدل،ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

باسمتی ورڈ مارک کیس، آسٹریلوی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ،بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل) آسٹریلیا میں بھارت کو ایک اور بڑی سبکی کا سامنا، باسمتی کے نام پر بھارتی اجارہ داری کی کوشش ناکام ،پاکستان کو بڑی قانونی فتح مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وفاقی عدالت نے باسمتی ورڈ مارک کیس میں بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج کر دی۔ باسمتی کیس میں آسٹریلوی عدالت

باسمتی ورڈ مارک کیس، آسٹریلوی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ،بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج Read More »