کاروبار

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی، عالمی مارکیٹ کی تازہ صورتحال

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بڑی گراوٹ کی اصل وجہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور امریکی ڈالر کی مضبوطی ہے۔ اس وقت اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد گر کر 4,466 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے۔ اگر پورے […]

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی، عالمی مارکیٹ کی تازہ صورتحال Read More »

فیس بک سے ماہانہ 3 ہزار ڈالر تک کمانے کا سنہری موقع، میٹا کا نیا پروگرام متعارف

دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک سے آمدنی حاصل کرنے کے خواہشمند صارفین کے لیے ایک نیا دروازہ کھل گیا ہے۔ میٹا نے باقاعدہ ایک ایسا پروگرام متعارف کرا دیا ہے جس کا مقصد دیگر پلیٹ فارمز کے کامیاب کریئیٹرز کو اپنی جانب راغب کرنا ہے۔ اس نئے اقدام کے تحت

فیس بک سے ماہانہ 3 ہزار ڈالر تک کمانے کا سنہری موقع، میٹا کا نیا پروگرام متعارف Read More »

روس نے دنیا بھر کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی، توانائی بحران بڑھنے کاخدشہ

روس نے یکم اپریل سے 31 جولائی تک پیٹرول کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے وزارت توانائی کو پیٹرول برآمدات پر پابندی کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کیلئے پیٹرول سبسڈی،صوبوں سے 154ارب مانگ لئے گئے

روس نے دنیا بھر کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی، توانائی بحران بڑھنے کاخدشہ Read More »

رقوم

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، بیرونِ ملک بینکوں میں پڑی پاکستانیوں کی دولت ملک میں واپس لانے کا ماسٹر پلان تیار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ پاکستان نے معیشت کو مضبوط بنانے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرنے کیلئے بیرونِ ملک پاکستانیوں کی رقوم وطن منتقل کروانے کی نئی حکمتِ عملی پر غور شروع کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، بیرونِ ملک بینکوں میں پڑی پاکستانیوں کی دولت ملک میں واپس لانے کا ماسٹر پلان تیار Read More »

عالمی جہازوں کا رخ پاکستان کی طرف، کراچی پورٹ نے 24 دنوں میں سال بھر کا ریکارڈ توڑ دیا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور ایران جنگ کے باعث عالمی بحری تجارت کے نقشے میں بڑی تبدیلی رونما ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کا کراچی پورٹ ایک کلیدی علاقائی بحری تجارتی مرکز کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی خدشات نے جہاں روایتی

عالمی جہازوں کا رخ پاکستان کی طرف، کراچی پورٹ نے 24 دنوں میں سال بھر کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

پی آئی اے کی لندن کے لیے پروازیں 6 سال بعد بحال، مسافروں کو لے کر پہلا طیارہ روانہ

چھ سال کا طویل اور صبر آزما انتظار بالاآخر ختم ہو گیا ہے اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی لندن کے لیے براہِ راست پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اس تاریخی موقع پر مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔

پی آئی اے کی لندن کے لیے پروازیں 6 سال بعد بحال، مسافروں کو لے کر پہلا طیارہ روانہ Read More »

ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے حالیہ دنوں میں گردش کرنے والی ان خبروں کی شدید تردید کر دی ہے جن میں ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ ڈریپ نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ ترجمان ڈریپ کے مطابق انسولین اور دیگر

ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی Read More »

سوزوکی آلٹو کے لیے زبردست آسان ماہانہ اقساط متعارف

یو بی ایل بینک نے اپنے یو بی ایل ڈرائیو پروگرام کے تحت سوزوکی آلٹو کے لیے ایک خاص فنانسنگ آفر شروع کی ہے۔ یہ پروگرام صارفین کو 37,328 روپے سے اپنی ماہانہ اقساط شروع کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس کوشش کا مقصد کار کی ملکیت کے ایسے سستے پروگرام بنانا ہے جو پہلی

سوزوکی آلٹو کے لیے زبردست آسان ماہانہ اقساط متعارف Read More »

سستی گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

کیپٹل اسمارٹ موٹرز (CSM) نے اپنے نئے الیکٹرک ماڈل JMEV EV3 کی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس نے بجٹ ای وی (الیکٹرک گاڑی) سیگمنٹ میں ہلچل مچادی ہے۔ کمپنی کے مطابق JMEV EV3 دو مختلف ورژنز میں دستیاب ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ ریکارڈ

سستی گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آ گئی Read More »

موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کیلئے پیٹرول سبسڈی،صوبوں سے 154ارب مانگ لئے گئے

حکومت نے 2 اور 3 پہیہ گاڑیوں کے لیے سستا پیٹرول فراہم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، اس مقصد کے لیے صوبوں سے ان کے این ایف سی حصے میں سے 154 ارب روپے دینے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی

موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کیلئے پیٹرول سبسڈی،صوبوں سے 154ارب مانگ لئے گئے Read More »