اسلام آباد میں بادل پھٹ گیا ، طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی ، کئی علاقے زیرآب آگئے ، الرٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے شہر کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، کئی علاقے زیرآب آگئے ۔ہر طرف پانی ہی پانی ، ضلعی انتظامیہ الرٹ، امدادی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں۔ جڑواں شہروں راولپنڈی ،اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ،جس سے جل تھل ایک ہوگیا، بارش سے […]









