شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب
شنگھائی تعاون تنظیم کا بنیادی مقصد خطے میں اجتماعی سلامتی، تعاون اور ترقی ہے، مگر بھارت نے اجلاس کو پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا پلیٹ فارم بنانے کی ناکام کوشش کی۔ بھارتی میڈیا نے گمراہ کن دعویٰ کرتے ہوئے دہشتگردی کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی حالانکہ دہشتگردی پہلے ہی ایس سی او کے ایجنڈے […]
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب Read More »









