تازہ ترین

بھارت آذربائیجان کے ایس سی اوممبر بننے میں رکاوٹ بن گیا،آرمینیا بھی آئوٹ

تیانجن:پاکستان دشمنی میں حد سے گزری مودی سرکار اسلام آباد کا تو کچھ نہ بگاڑ سکی مگر بھارت شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) میں آذربائیجان کے بطور مکمل رکن شامل ہونے کی راہ میں حائل ہوگیا اور آرمینیا کو بھی ایس سی او کا ممبر بننے سے روک دیا۔ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف […]

بھارت آذربائیجان کے ایس سی اوممبر بننے میں رکاوٹ بن گیا،آرمینیا بھی آئوٹ Read More »

پاکستان مونومنٹ میوزیم میں سید علی گیلانی کارنر قائم کردیا گیا

اسلام آباد:پاکستان مونومنٹ میوزیم(عجائب گھر) اسلام آباد میں سید علی گیلانی کارنر قائم کر دیا گیا ہے ۔ عجائب گھرمیں قائد اعظم محمد علی جناح ، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال سمیت تحریک پاکستان کی اہم شخصیات کے ساتھ ساتھ کشمیری حریت پسند قائدمرحوم سید علی گیلانی کی یادوں کو محفوظ کیا گیا ہے

پاکستان مونومنٹ میوزیم میں سید علی گیلانی کارنر قائم کردیا گیا Read More »

ویمنز ون ڈے ورلڈکپ ،آئی سی سی نے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی گورننگ باڈی کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق ویمنز ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر( 3 ارب 92 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) رکھی

ویمنز ون ڈے ورلڈکپ ،آئی سی سی نے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کردیا Read More »

ٹرمپ دورہ

بھارت نے محصولات صفر کرنے کی پیشکش کی لیکن اب بہت دیر ہوچکی،ٹرمپ

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب بھارت نے اپنے محصولات کو صفر کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اب بہت دیر ہوچکی، یہ پیش کش کئی سال پہلے کر دینی چاہیے تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمارا بھارت کے

بھارت نے محصولات صفر کرنے کی پیشکش کی لیکن اب بہت دیر ہوچکی،ٹرمپ Read More »

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں کی مذمت

تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس ، خضدار حملوں کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور پرامن ایٹمی توانائی تک مساوی رسائی پر زور دیتےہوئے کہا گیا

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں کی مذمت Read More »

تین ملکی سیریز،افغانستان نے یواے ای کو 38رنز سے شکست دیدی

شارجہ :افغانستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں شارجہ میں مدمقابل تھیں جہاں افغان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4

تین ملکی سیریز،افغانستان نے یواے ای کو 38رنز سے شکست دیدی Read More »

ایک اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کل 3 ستمبر ممکنہ بارشوں کے باعث متعدد علاقوں کیلئے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ 3 ستمبر کے دوران ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں مشرقی دریاؤں کے بہاؤ میں شدید

ایک اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

مودی کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کا منصوبہ، سابق بھارتی جنرل کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)بھارتی فوج کے سابق جنرل کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کا منصوبہ بیان کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر جیو نیوز کے سینئر اینکر حامد میر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بھارتی فوج کا ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل کنول جیت

مودی کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کا منصوبہ، سابق بھارتی جنرل کی ویڈیو سامنے آگئی Read More »

طوفانی بارشیںِ،تربیلاڈیم بھرگیا، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم،سیلاب کا خدشہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے بتایا ہے کہ دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم پانی سے بھرگیا، تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم ہوگئی۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے بتایا کہ سیلابی صورتحال کے بعد دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھرگیا ہے اور مزید پانی ذخیرہ کرنے

طوفانی بارشیںِ،تربیلاڈیم بھرگیا، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم،سیلاب کا خدشہ Read More »

جہلم ویلی،بادل پھٹ گیا،نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی،الرٹ جاری

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کے علاقہ نڑدجیاں کے گاؤں محمدو بیلہ میں بادل پھٹ گیا محمدو بیلہ میں بادل پھٹنے سے نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی آگئی نالہ قاضی ناگ میں طغیانی کے باعث پاور ہاؤس کھٹائی اور چھم فال پاور پراجیکٹس احتیاطی نقطہ نظر سے بند کردیے گئے پاور ہاؤس کھٹائی اور پاور

جہلم ویلی،بادل پھٹ گیا،نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی،الرٹ جاری Read More »