سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف، ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد اضافہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا مالیاتی ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ حکومت کا ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد اضافے کافیصلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین چاہے وہ مستقل ہوں یا کنٹریکٹ پر کے ہاؤسنگ رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد […]
سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف، ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد اضافہ Read More »









