چترال کے قریب پاک فوج نے افغان پوسٹ پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا
چترال کے قریب پاک فوج نے افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے متعدد افغان چیک پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران سرحد پار افغانستان کی پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا جس میں آگ لگ گئی، جب کہ افغان فوجیوں کو اپنی چوکیاں […]
چترال کے قریب پاک فوج نے افغان پوسٹ پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا Read More »








