افغانی آستین کا سانپ ثابت ہوئے جو بھارت کے کہنے پہ پاکستان اور مسلح افواج کیلئے خلاف استعمال ہو رہے،کشمیری عوام
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):افغانی آستین کا سانپ ثابت ہوئے جو بھارت کے کہنے پہ پاکستان اور مسلح افواج کیلئے خلاف استعمال ہو رہے۔ کشمیر کے عوام کا کہنا ہے کہ افغانستان کو پاکستان نے افغانستان بنایا، اس کی مثال آستین کے سانپ کی طرح ہے، کہ ان کو پالا پوسا بڑا کیا لیکن انہوں نے ہمارے […]









