پائی پائی جوڑ کر باپ نے بیٹی کا خواب پورا کردیا،ہزاروں سکوں سے سکوٹی کی خریداری
پائی پائی جوڑنایہ محاورہ تو آپ نے سُن رکھا ہوگا جو اُس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی محنت، کفایت شعاری اور صبر سے تھوڑی تھوڑی رقم کسی خاص مقصد کے لیے جمع کرتا ہے۔ پائی ایک چھوٹا تانبے کا سکہ ہوا کرتا تھا جو برِصغیر میں برطانوی راج سے پہلے اور اس کے دوران […]
پائی پائی جوڑ کر باپ نے بیٹی کا خواب پورا کردیا،ہزاروں سکوں سے سکوٹی کی خریداری Read More »









