تازہ ترین

آزاد کشمیر کی نئی حکومتی تشکیل: وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے عہدوں پر قانون دان فائز

آزاد جموں و کشمیر میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ریاست کے 3 اہم ترین آئینی عہدے ایسے سیاسی رہنماؤں کے پاس آ گئے ہیں جن کا تعلق قانون کے شعبے سے ہے۔ بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طارق […]

آزاد کشمیر کی نئی حکومتی تشکیل: وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے عہدوں پر قانون دان فائز Read More »

پاکستان کا تاریخی معاشی معرکہ: ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی یورو بانڈ جاری

اسلام آباد: پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی بانڈ جاری کر دیا ہے، جسے عالمی معاشی میدان میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے دو ٹرینچز میں 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیئے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان

پاکستان کا تاریخی معاشی معرکہ: ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی یورو بانڈ جاری Read More »

ایزی پیسہ صارفین کے لیے گیمنگ خریداریاں کرنے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ متعارف

اسلام آباد: ایزی پیسہ نے ستمبر کے آغاز پر اپنے تمام صارفین کے لیے ایک نئی پروموشنل آفر متعارف کرا دی ہے جس کے تحت گیمنگ سے متعلق مختلف خریداریاں کرنے پر صارفین کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ ایزی پیسہ کی آفیشل تفصیلات کے مطابق یہ نئی گیمنگ آفر یکم ستمبر سے 15 ستمبر

ایزی پیسہ صارفین کے لیے گیمنگ خریداریاں کرنے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ متعارف Read More »

آزاد کشمیر: این ڈی ایم اے نے فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ اور GLOF کا انتباہ جاری کر دیا

مظفرآباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے موجودہ موسمی صورتحال کے تناظر میں پاکستان سمیت آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بڑھتے درجہ حرارت، تیز برف پگھلاؤ اور شدید بارشوں کے باعث فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر جھیلوں کے اچانک پھٹنے (GLOF) کے خطرات سے آگاہ کیا ہے۔ آزاد

آزاد کشمیر: این ڈی ایم اے نے فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ اور GLOF کا انتباہ جاری کر دیا Read More »

حکومت

بی ایس پی مستحق خواتین کے لیے مفت سم حاصل کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر مقرر

اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی ایس پی) نے پروگرام کے تحت مستحق خواتین کے لیے مفت موبائل سمز حاصل کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2026 مقرر کر دی ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ اس تاریخ تک سیم حاصل نہ کرنے والی خواتین کی مالی امداد کی ادائیگی متاثر ہو سکتی

بی ایس پی مستحق خواتین کے لیے مفت سم حاصل کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر مقرر Read More »

حافظ نعیم کی دھمکی کام کر گئی، حکومت کا جماعت اسلامی قیادت سے رابطہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی دھمکی کام کر گئی ہے اور حکومت نے آج ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کے معاملے پر جماعت اسلامی کی قیادت سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے حکومتی وفد آج منصورہ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے ملاقات کرے گا۔

حافظ نعیم کی دھمکی کام کر گئی، حکومت کا جماعت اسلامی قیادت سے رابطہ Read More »

محسن رضائی

امریکا کو بڑا سرپرائز ملنے کو تیار، چونکا دینے والی حکمت عملی تیار کر لی ہے، ایران

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد ایران جنگ، سفارت کاری اور معاشی محاذ پر نئی حکمت عملی اختیار کرنے جا رہا ہے جس کے نتائج امریکا کے لیے انتہائی سخت ہوں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق محسن رضائی

امریکا کو بڑا سرپرائز ملنے کو تیار، چونکا دینے والی حکمت عملی تیار کر لی ہے، ایران Read More »

راولاکوٹ کی کمسن طالبہ کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام جذباتی خط وائرل ہو گیا

آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں گزشتہ تقریباً 3 ماہ سے کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج اور دھرنوں کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش نے طلباء و طالبات کے تعلیمی مستقبل پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ طویل عرصے سے سکول نہ جا سکنے کی وجہ سے طلباء و طالبات میں سخت بے چینی پائی

راولاکوٹ کی کمسن طالبہ کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام جذباتی خط وائرل ہو گیا Read More »

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم نئے عزم کیساتھ برمنگھم پہنچ گئی

برمنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم برمنگھم پہنچ گئی جہاں ٹیم ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ قومی اسکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم نئے عزم کیساتھ برمنگھم پہنچ گئی Read More »

7 زبانوں پر عبور رکھنے والے سجاد حیدر نے ترجمان دفتر خارجہ کا چارج سنبھال لیا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سجاد حیدر خان نے باضابطہ طور پر ترجمان دفتر خارجہ کا چارج سنبھال لیا ہے، جہاں وہ طاہر حسین اندرابی کی جگہ یہ ذمہ داری انجام دیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سابق ترجمان نے اپنی آخری نیوز بریفنگ کے دوران ان کا تعارف کروایا اور عہدہ نئے

7 زبانوں پر عبور رکھنے والے سجاد حیدر نے ترجمان دفتر خارجہ کا چارج سنبھال لیا Read More »