قومی اسمبلی: 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل شروع
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے شق وار ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، اس سے قبل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم کی تحریک ایوان میں پیش جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کی تحریک پر 231 ارکان نے حق میں ووٹ […]
قومی اسمبلی: 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل شروع Read More »









