تازہ ترین

حویلی گرڈ اسٹیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،بجلی غائب

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ میں گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ کھٹائی کا شکار، عوام شدید مشکلات کا شکارعلاقے میں بار بار بجلی کی بندش، کاروبار متاثر، حکومتِ آزاد کشمیر کی عدم دلچسپی پر عوام کا اظہارِ افسوس ۔ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ میں کئی سال سے زیرِ غور گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ تاحال تعطل کا شکار ہے۔ […]

حویلی گرڈ اسٹیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،بجلی غائب Read More »

سری لنکن کرکٹ ٹیم کی دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر وطن واپسی کی درخواست

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر کا کہنا تھا کہ کھلاڑی پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔ اس سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا تھا۔ پاکستان ٹیم نے آج آرام کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد سری لنکا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کی دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر وطن واپسی کی درخواست Read More »

موٹروے

موٹر وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم ، ڈرائیور، ہوسٹس جاں بحق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)موٹروے ایم ٹو بھیرہ کے قریب نجی کمپنی کی بس اور ٹریلر کے درمیان ٹکر ہوگئی،واقعے میں بس ڈرائیور اور بس ہوسٹس موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔چار مسافر شدید اور چھ معمولی زخمی ہیں ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس لاہور سے اسلام آباد جارہی تھی ،اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس

موٹر وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم ، ڈرائیور، ہوسٹس جاں بحق Read More »

شہباز شریف

اتفاق رائے کے بغیر 18ویں آئینی ترمیم میں تبدیلی نہیں ہوگی:شہباز شریف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ27 ویں ترمیم سے آج بے نظیر بھٹو کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا ملک کو آگے لے کر جانے کے لیے گالم گلوچ کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا، ہر اس چیز کے خلاف ہوں جو وفاق کو کمزور کرے، اتفاق رائے کے بغیر 18ویں

اتفاق رائے کے بغیر 18ویں آئینی ترمیم میں تبدیلی نہیں ہوگی:شہباز شریف Read More »

جہلم ویلی: انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن، گاڑیاں مختص شدہ جگہ منتقل

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین میونسپل کمیٹی ہٹیاں بالا سجاول خان،اسسٹنٹ کمشنر ھٹیاں بالا کامران خان،وائس چیئرمین بلدیہ ممتاز شیخ،ڈی ایس پی عبدالخالق، چیف آفیسر بلدیہ سید امتیاز شبیر کاظمی،مجسٹریٹ بلدیہ راجہ شیراز خان،ڈی ٹی آئی جاوید عباسی، ایس ایچ او منظر چغتائی، انسپکٹر تجاوزات بلدیہ راجہ تیمورشامل ،انتظامیہ،بلدیہ، ٹریفک پولیس،انتظامی پولیس، جملہ سٹاف کے ہمراہ

جہلم ویلی: انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن، گاڑیاں مختص شدہ جگہ منتقل Read More »

سعودی عرب

سعودی عرب: غیر قانونی غیر ملکی ملازمین کو 6 ماہ کی مہلت مل گئی

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب میں وزارت ہیومن ریسورسز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ غیر قانونی گھریلو ملازمین کے قیام کو قانونی بنانے کے لئے دی جانے والی مہلت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت ہیومن ریسورسز کی جانب سے دی

سعودی عرب: غیر قانونی غیر ملکی ملازمین کو 6 ماہ کی مہلت مل گئی Read More »

جامعہ کشمیر ایڈمنسٹریٹیو سٹاف ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، مالی بحران کے فوری حل کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی میں ایڈمنسٹریٹو اسٹاف ایسوسی ایشن اور AGEGA کا مشترکہ اجلا س منعقد ہوا۔ ایڈمنسٹریٹیو اسٹاف ایسوسی ایشن کا یونیورسٹی کی سکیورٹی اور مالی بحران کے فوری حل کا مطالبہ۔اجلاس میں ایسوسی ایشن کے اراکین، نمائندگان اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس آزاد کشمیر (AGEGA) کے رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔

جامعہ کشمیر ایڈمنسٹریٹیو سٹاف ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، مالی بحران کے فوری حل کا مطالبہ Read More »

27 ویں آئینی ترمیم: بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جنہیں قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم پہلے قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، حکومت اور اپوزیشن کی اضافی ترامیم الگ

27 ویں آئینی ترمیم: بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں تبدیلی کا فیصلہ Read More »

بھارت کااسرائیل سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل لورا خریدنے کا فیصلہ

اسرائیلی اخبار کے مطابق وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل جنرل (ر) امیر بارم نے گزشتہ ہفتے اپنے ہندوستانی ہم منصب راجیش کمار سنگھ کے ساتھ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ہندوستان اسرائیل کی دفاعی

بھارت کااسرائیل سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل لورا خریدنے کا فیصلہ Read More »

قومی اسمبلی:27ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)27 ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے بھی دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی گئی، اپوزیشن نے واک آؤٹ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں سینیٹ سے منظوری شدہ 27 ویں آئینی ترمیم مزید ترمیم شدہ

قومی اسمبلی:27ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور Read More »