تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، 27ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت پاکستان جمعرات تک وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اس پر صدر مملکت کے دستخط کے فوراً بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔ ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ قومی اسمبلی […]

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، 27ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا امکان Read More »

مغوی خاتون کو جنات سے چھڑاکر لانے والے کیلئے 5 لاکھ روپےانعام کا اعلان

لاہور: جنات کی جانب سے 6 سال قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی خاتون فوزیہ بی بی کو تلاش کرنے والے کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ کاہنہ سے فوزیہ بی بی نامی خاتون چھ سال قبل لاپتہ ہوئی تھی۔

مغوی خاتون کو جنات سے چھڑاکر لانے والے کیلئے 5 لاکھ روپےانعام کا اعلان Read More »

اسلام آباد اور وانا واقعہ کے شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے واضح کردیا کہ اسلام آباد اور وانا واقعے کی تحقیقات ہوگی، جو بھی دہشتگردی میں ملوث ہوا اس کو دنیا کے سامنے بےنقاب کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات نے وانا کیڈٹ کالج پر حملہ آور دہشت گروں کے خلاف کامیاب آپریشن پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیاہے۔

اسلام آباد اور وانا واقعہ کے شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کرنیکا فیصلہ Read More »

آئی فون رکھنے کیلئے دیدہ زیب پوکنگ متعارف، قیمت حیران کن

اسمارٹ فونز اور کمپیوٹر متعارف کرانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون رکھنے کے لیے دیدہ زیب جرابیں متعارف کرادیں، جن کی پاکستانی قیمت محض 42 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ ایپل کی آفیشل ویب سائٹ پر متعارف کرائی گئی جرابوں کے ڈیزائن اور قیمت کا اعلان کیا گیا، تاہم متعدد ممالک میں

آئی فون رکھنے کیلئے دیدہ زیب پوکنگ متعارف، قیمت حیران کن Read More »

یاسین ملک کی ویڈیو لنک پیشی، بھارتی عدالتی نظام پر سوالات اٹھا دیئے، این آئی اے نے نیا حربہ اپنا لیا

نئی دلی:بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے نئی دلی ہائیکورٹ سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کی درخواست پر ان کیمرہ سماعت کی درخواست کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے یہ درخواست

یاسین ملک کی ویڈیو لنک پیشی، بھارتی عدالتی نظام پر سوالات اٹھا دیئے، این آئی اے نے نیا حربہ اپنا لیا Read More »

سپیکر لطیف اکبر نے یوتھ پارلیمانی فورمز قائم کرنے کی تجویز دیدی

اسلام آباد:سپیکر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مقننہ کے ذریعے، ہم تحمل کو فروغ دے سکتے ہیں، جمہوری اداروں کو مضبوط بنا سکتے ہیں، اور یقینی بنا سکتے ہیں کہ تنازعات کو محاذ آرائی کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔سپیکر نے نوجوانوں کیلئے یوتھ پارلیمانی فورمز قائم

سپیکر لطیف اکبر نے یوتھ پارلیمانی فورمز قائم کرنے کی تجویز دیدی Read More »

سپریم کورٹ بارکا لائسنس ملنے کی خوشی میں مٹھائی بانٹنے والاوکیل بھی لقمہ اجل بن گیا

اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں واقع جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے خودکش حملے میں مجموعی طور پر 12 افراد شہید ہوئے، ان بدقسمت افراد میں سے زبیر اسلم گھمن بھی تھے جو چند گھنٹے قبل ہی دوستوں کے ساتھ اپنی خوشی کا اظہار کر رہے تھے۔ وہ دھماکے میں زخموں کی تاب

سپریم کورٹ بارکا لائسنس ملنے کی خوشی میں مٹھائی بانٹنے والاوکیل بھی لقمہ اجل بن گیا Read More »

اسلام آبادخودکش حملہ کی مذمت،ملزمان کوکٹہرے میں لایا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کے مہلک خودکش حملے کی مذمت کی ہے اور قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں دوپہر کی معمول کی

اسلام آبادخودکش حملہ کی مذمت،ملزمان کوکٹہرے میں لایا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

قومی ادارہ امراض قلب میں 16گھنٹے طویل انتہائی پیچیدہ سرجری کامیاب

کراچی:قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی)کے سرجنز نے ترکیہ کے ڈاکٹر کی زیر نگرانی 16 سالہ مریض کی طویل کامیاب سرجری کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ادارہ برائے امراضِ قلب میں خیرپور سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ مریض پر ملک کی پہلی ٹوٹل آرچ ریپلیسمنٹ ود فریزَن

قومی ادارہ امراض قلب میں 16گھنٹے طویل انتہائی پیچیدہ سرجری کامیاب Read More »

وزیر دفاع

جارحیت کا وار خالی نہیں جانے دینگے، وزیر دفاع نے افغانستان میں کارروائی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حالیہ واقعات میں افغان مداخلت کے ثبوت ثالثوں کے سامنے رکھے جائیں گے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ہم جارحیت

جارحیت کا وار خالی نہیں جانے دینگے، وزیر دفاع نے افغانستان میں کارروائی کا عندیہ دیدیا Read More »