تازہ ترین

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس:سردارتنویرالیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی۔ : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدم دستیابی کے باعث آگے نہ بڑھ سکی، جس کے بعد کیس کو […]

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس:سردارتنویرالیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار Read More »

مودی ،امبانی، اڈانی ٹولے کی کرپشن کا نیٹ ورک سامنے آگیا:بھارتی جریدےکا انکشاف

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی جریدے دی وائر نے وزیراعظم نریندر مودی، مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کے درمیان مبینہ کرپشن نیٹ ورک سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے مختلف شعبے کرپشن اور حکومتی اثر و رسوخ کے دائرے میں ہیں۔ ملک میں مذہبی اور سماجی تقسیم کے

مودی ،امبانی، اڈانی ٹولے کی کرپشن کا نیٹ ورک سامنے آگیا:بھارتی جریدےکا انکشاف Read More »

قومی دن:عمان حکومت کا 26 ، 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

مسقط(کشمیر ڈیجیٹل) عمان کی حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے رواں ہفتے دو روزہ سرکاری تعطیلات مقرر کر دی ہیں۔ یہ تعطیلات قومی دن کی مناسبت سے دی جا رہی ہیں، جنکے دوران تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔ عمانی نیوز ایجنسی (ONA) کے مطابق قومی دن کے موقع

قومی دن:عمان حکومت کا 26 ، 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی

گلگت بلتستان اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل ہو جائے گی

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل ہوگی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج ہی نگراں وزیر اعلی کے نام کا اعلان ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو تین ناموں پر مشتمل سمری بھجوائی گئی پر جن میں مصطفی مدنی راوٹ ، محمد علی قائد اور راجہ نظیم

گلگت بلتستان اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل ہو جائے گی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات،دفاعی تعاون پراتفاق

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی اور عسکری تعاون، پاک۔سعودی اسٹریٹیجک ملٹری پارٹنرشپ مضبوط بنانے سمیت دہشت گردی کیخلاف تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات،دفاعی تعاون پراتفاق Read More »

یو اے جے کےکامعذورطلباء کیلئے مفت ہاسٹل کا اعلان

مظفرآباد : یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر (UAJK) نے اعلان کیا ہے کہ خصوصی ضرورتوں کے حامل طلبہ کوٹے کے تحت داخلہ لینے والے طلباء کو اب مفت ہاسٹل فراہم کیا جائے گا، یہ اقدام جامعہ میں شمولیت اور تعلیم تک مساوی رسائی کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ اقدام وائس

یو اے جے کےکامعذورطلباء کیلئے مفت ہاسٹل کا اعلان Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

پیر کے روز کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان ہے۔ منگل کے روز بھی کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا، اور صبح و رات کے اوقات میں شدید سردی متوقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں پیر اور منگل کے روز موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا مظفرآباد میں خطاب، بیوگان میں گھروں کی چابیاں تقسیم

مظفرآباد میں فلاحی ادارے کورٹ کشمیر آرفن ٹرسٹ کے زیر اہتمام دارالحکومت کے ایک نجی ہوٹل میں ایک اہم تقریب منعقد ہوئی، جس میں مظفرآباد ڈویژن کی بیوگان میں گھروں کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔ اس خصوصی تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ خطاب میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے تقریب

وزیراعظم آزاد کشمیر کا مظفرآباد میں خطاب، بیوگان میں گھروں کی چابیاں تقسیم Read More »

موٹاپے کی دوا سےفارما کمپنی کی مارکیٹ ویلیو ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی

امریکی فارما کمپنی ایلی للّی (Eli Lilly) نے موٹاپے کے علاج میں کامیابی کے باعث مارکیٹ میں شاندار مقام حاصل کرلیا ہے۔ کمپنی کی دواؤں کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ اور مارکیٹ میں پوزیشن مضبوط ہونے کے بعد ایلی للّی پہلی دوا ساز کمپنی بن گئی ہے جس نے مارکیٹ ویلیو میں ایک ٹریلین

موٹاپے کی دوا سےفارما کمپنی کی مارکیٹ ویلیو ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی Read More »

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ: ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی ابتدائی پولیس رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس میں حملے کے تمام مراحل کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور پیدل ہی مرکزی گیٹ تک پہنچ گیا اور وہ چادر اوڑھے ہوئے تھا۔ ابتدائی رپورٹ میں

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ: ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات Read More »