تازہ ترین

موٹاپے کی دوا سےفارما کمپنی کی مارکیٹ ویلیو ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی

امریکی فارما کمپنی ایلی للّی (Eli Lilly) نے موٹاپے کے علاج میں کامیابی کے باعث مارکیٹ میں شاندار مقام حاصل کرلیا ہے۔ کمپنی کی دواؤں کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ اور مارکیٹ میں پوزیشن مضبوط ہونے کے بعد ایلی للّی پہلی دوا ساز کمپنی بن گئی ہے جس نے مارکیٹ ویلیو میں ایک ٹریلین […]

موٹاپے کی دوا سےفارما کمپنی کی مارکیٹ ویلیو ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی Read More »

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ: ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی ابتدائی پولیس رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس میں حملے کے تمام مراحل کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور پیدل ہی مرکزی گیٹ تک پہنچ گیا اور وہ چادر اوڑھے ہوئے تھا۔ ابتدائی رپورٹ میں

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ: ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات Read More »

پاکستان شاہینز کی تاریخی فتح، صدر، وزیراعظم اور قومی کھلاڑیوں کی مبارک باد

پاکستان شاہینز کی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں ناقابلِ شکست کارکردگی اور تاریخی ٹائٹل جیت پر ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوحہ میں ہونے والے سنسنی خیز فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، جس کے بعد صدر مملکت آصف

پاکستان شاہینز کی تاریخی فتح، صدر، وزیراعظم اور قومی کھلاڑیوں کی مبارک باد Read More »

ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں زبردست اضافہ

اسلام آباد: ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے مقامی آٹو مارکیٹ میں سرگرمی میں تیزی آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے پرزہ جات کی درآمدات میں

ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں زبردست اضافہ Read More »

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ:خودکش بمبار کی تصویر منظر عام پر آ گئی

پشاور: پشاور فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ حملے سے چند لمحے قبل خودکش بمبار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں اسے ہیڈ کوارٹر کے نزدیک کھڑا دیکھا جا سکتا

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ:خودکش بمبار کی تصویر منظر عام پر آ گئی Read More »

ظہران ممدانی کا ٹرمپ کے لیے موقف برقرار، نیویارک کے مسائل پر گفتگوکی

نیویارک: نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں، اب بھی اس پر قائم ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ آیا وہ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟ انہوں نے صدر ٹرمپ کو

ظہران ممدانی کا ٹرمپ کے لیے موقف برقرار، نیویارک کے مسائل پر گفتگوکی Read More »

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 13میں سے 12 سیٹیں جیت لیں

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 نشستیں ن لیگ کے امیدواروں نے جیت لیں، جبکہ پیپلز پارٹی صرف ایک صوبائی نشست پر کامیاب رہی۔ تحریک انصاف کی تقریباً تمام سابقہ نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 13میں سے 12 سیٹیں جیت لیں Read More »

احمددانیال کی شاندار بولنگ:شاہینزکی رائزنگ سٹارزایشیا کپ میں فتح

رائزنگ سٹارز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش (اے) کے خلاف سنسنی خیز میچ میں فتح حاصل کی۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے دیے گئے 126 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش (اے) کی نو وکٹیں صرف 96 رنز پر گر

احمددانیال کی شاندار بولنگ:شاہینزکی رائزنگ سٹارزایشیا کپ میں فتح Read More »

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید، 2 زخمی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) صدر کے ہیڈکوارٹر پر پیر کی صبح دہشتگردوں نے اچانک خودکش حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں تین دہشتگرد ہلاک اور ایف سی کے تین پولیس جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید نے میڈیا سے

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید، 2 زخمی Read More »

بیرون ملک پاکستانی سب سے زیادہ کن ممالک میں مقیم ہیں؟

پاکستانی شہری بڑی تعداد میں روزگار اور بہتر معاشی مواقع کی تلاش میں بیرون ملک مقیم ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق اس وقت مشرقی وسطیٰ پاکستانیوں کی سب سے بڑی میزبان خطہ ہے، جہاں مجموعی طور پر 52 لاکھ 19 ہزار 72 پاکستانی رہائش یا روزگار کے سلسلے میں موجود ہیں۔ اعداد و شمار کے

بیرون ملک پاکستانی سب سے زیادہ کن ممالک میں مقیم ہیں؟ Read More »