تازہ ترین

ایزی پیسہ

ایزی پیسہ نے صارفین کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرا دئیے

معروف ڈیجیٹل ادائیگی کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کیلئے سکیورٹی نظام میں نئے فیچرز شامل کردئیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے اقدامات کا مقصد اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی اور مشکوک سرگرمیوں کے امکانات کو کم کرنا ہے۔ ایزی پیسہ کی ویب سائٹ […]

ایزی پیسہ نے صارفین کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرا دئیے Read More »

دیوان چغتائی

دیوان چغتائی اور امتیاز عباسی کی افتخار گیلانی کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )نو منتخب رکن آزاد جموں و کشمیر اسمبلی و سابق وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی اور چیئرمین ضلع کونسل مظفرآباد سردار امتیاز احمد عباسی نے وزیراعظم آزاد کشمیرافتخار گیلانی سے ملاقات کی اور انہیں وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران

دیوان چغتائی اور امتیاز عباسی کی افتخار گیلانی کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد Read More »

یومِ دفاع

یومِ دفاع پاکستان ، مظفر آباد میں پُر وقار تقریب ، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خرا ج عقیدت پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) 6ستمبر صرف کیلنڈر کا ایک دن نہیں بلکہ پاکستان کی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب قوم نے اتحاد حوصلے اور قربانی کی لازوال مثال قائم کی۔ 1965ء کی جنگ میں پاک فوج کے جوانوں نے وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے جبکہ پوری قوم بھی اپنے بہادر

یومِ دفاع پاکستان ، مظفر آباد میں پُر وقار تقریب ، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خرا ج عقیدت پیش Read More »

لڑکی

’’بائے بائے پاپا‘‘نوجوان لڑکی کی آخری فون کال نے سب کو رُلا دیا، ویڈیو وائرل

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں 21 سالہ پائل دیوی کے چناب دریا میں لاپتہ ہونے کے واقعے نے علاقے میں تشویش پیدا کردی۔ پولیس، اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) اور مقامی رضاکاروں کی جانب سے دریا میں تلاش کا سلسلہ جاری ہے، تاہم تاحال پائل کا کوئی سراغ نہیں

’’بائے بائے پاپا‘‘نوجوان لڑکی کی آخری فون کال نے سب کو رُلا دیا، ویڈیو وائرل Read More »

محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نےبتادیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس برقرار رہنے کی پیشگوئی محکمہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نےبتادیا Read More »

مرد و خواتین

وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازمتوں کیلئے ملک بھر سے مرد وخواتین سے درخواستیں طلب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری نوکریوں کے خواہشمند مرد و خواتین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ۔ اسلام آباد پولیس کے لا اینڈ آرڈر ڈویژن اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) میں مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے ملک بھر سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ نجی ٹی

وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازمتوں کیلئے ملک بھر سے مرد وخواتین سے درخواستیں طلب Read More »

آج سونے کی تازہ ترین قیمت سامنے آ گئیں

اسلام آباد: پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز اتوار، 06 ستمبر 2026ء کو سونے کی قیمتیں مکمل طور پر مستحکم رہیں۔ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق تمام عیار کے سونے کے نرخ سابقہ سطح پر برقرار ہیں۔ تصدیق شدہ ڈیٹا کے مطابق صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی قیمت 4,56,500 روپے

آج سونے کی تازہ ترین قیمت سامنے آ گئیں Read More »

معروف صحافی بلال غوری اسلام آباد سے گرفتار، این سی سی آئی اے کی شکایت پر کارروائی

معروف صحافی، کالم نگار اور یوٹیوب اینکر محمد بلال غوری کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی شکایت پر اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد ان کے اہل خانہ نے تھانہ شالیمار میں باقاعدہ تحریری درخواست جمع کرا

معروف صحافی بلال غوری اسلام آباد سے گرفتار، این سی سی آئی اے کی شکایت پر کارروائی Read More »

اسلام آباد پولیس اور این سی سی آئی اے میں بھرتیاں، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں بھرتیوں کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب

اسلام آباد پولیس اور این سی سی آئی اے میں بھرتیاں، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع Read More »

آزاد کشمیر بھرمیں یومِ دفاع کی پروقار تقریبات، شہداء کو خراجِ عقیدت

ملک بھر کی طرح وادی نیلم، وادی لیپہ، دارالحکومت مظفرآباد اور برنالہ میں کنٹرول لائن پر 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے اور تجدیدِ عہد کے ساتھ منایا گیا। اس موقع پر پاک افواج کے شہداء کی قبروں پر پرچم کشائی، فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور

آزاد کشمیر بھرمیں یومِ دفاع کی پروقار تقریبات، شہداء کو خراجِ عقیدت Read More »