تازہ ترین

مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حکومت گرائو تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے۔ لاہور میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب بھر میں بھی دھرنے بڑھ رہے ہیں، ہم ظلم کیخلاف آواز اٹھا رہے ہیں اور […]

مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حکومت گرائو تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم Read More »

نادرا

نادرا کی جانب سے شہریوں کے لیےایک اور سہولت متعارف

نادرا نے شہریوں کیلئے ایک اہم سہولت متعارف کراتے ہوئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے ملک بھر کے کسی بھی نادرا دفتر میں اپنی سہولت کے مطابق مطلوبہ وقت کی اپائنٹمنٹ بک کروانے کی سہولت فراہم کر دی۔ نادرا دفتر جانے سے پہلے اپائنٹمنٹ لازمی نہیں نادرا کی نئی سہولت سے فائدہ اٹھانے

نادرا کی جانب سے شہریوں کے لیےایک اور سہولت متعارف Read More »

محسن نقوی

نئے صوبوں کا فیصلہ عوام کریں : وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دینا چاہیے تاکہ وہ اپنی ضروریات اور خواہشات کے مطابق طے کر سکیں کہ ملک میں کس نوعیت کا انتظامی نظام ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی دنیا کے مختلف ممالک میں

نئے صوبوں کا فیصلہ عوام کریں : وزیر داخلہ محسن نقوی Read More »

پاک فوج

یوم دفاع پاکستان،ایل او سی کیرن کی یادگارِ شہداء پر پاک فوج کی سلامی

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) لائن آف کنٹرول کیرن پر پاک فوج اور کشمیر ورلڈ فورم کے اشتراک سے یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر کے موقع پر یادگارِ شہداء پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے تجدیدِ وفا کا عزم کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیر پاور

یوم دفاع پاکستان،ایل او سی کیرن کی یادگارِ شہداء پر پاک فوج کی سلامی Read More »

ایکشن کیمٹی

مذاکرات ہی حل تھے تو کالعدم ایکشن کمیٹی نے یہ راستہ پہلے کیوں نہ اختیار کیا؟ بڑے سوالات اُٹھ گئے

تجزیاتی رپورٹ/ جی ایم بخاری:حکومت اور کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر 14 نکات پر مذاکرات کی بات سامنے آئی ہے۔ سردار عمرنذیر کشمیری کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی اپنے بنیادی چارٹر پر قائم ہے، تاہم موجودہ صورتحال سے نکلنے کیلئے 14 نکات پر مذاکرات کیلئے

مذاکرات ہی حل تھے تو کالعدم ایکشن کمیٹی نے یہ راستہ پہلے کیوں نہ اختیار کیا؟ بڑے سوالات اُٹھ گئے Read More »

وزیراعظم

وفاقی دارالحکومت کا نیا انتظامی نقشہ وزیراعظم کو پیش،27 رکنی اسمبلی اورچیف ایگزیکٹو بارے تجاویز شامل

اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل کے تحت چلانے کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں اعلیٰ سطحی خصوصی کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت کے مستقبل کے انتظامی ڈھانچے سے متعلق تیار کردہ مجوزہ ڈرافٹ وزیراعظم کو پیش کردیا ہے۔ اسلام آباد کو صوبائی طرز کی خودمختاری دینے کی تجویز حکومتی ذرائع

وفاقی دارالحکومت کا نیا انتظامی نقشہ وزیراعظم کو پیش،27 رکنی اسمبلی اورچیف ایگزیکٹو بارے تجاویز شامل Read More »

سپارکو

​سپارکو 8 ستمبر کو کراچی میں چوتھے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا

​کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو)، اپنے “اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز” کے توسط سے،  8 ستمبر کو پی سی ہوٹل کراچی میں “اسپیس فور کلائمیٹ” کے عنوان کے تحت چوتھے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا۔ اس کا مقصد پاکستان کے موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے میں خلائی ٹیکنالوجی کے

​سپارکو 8 ستمبر کو کراچی میں چوتھے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا Read More »

ای پاسپورٹ

ملک بھر کے شہریوں کیلئے ای پاسپورٹ سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی گئی

ملک بھر کے شہریوں کیلئے ای پاسپورٹ سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق 7 ستمبر سے پاکستان بھر کے نادرا سینٹرز پر ای پاسپورٹ کی تجدید اور ری پرنٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی، جس سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں رہنے والے شہری فائدہ اُٹھا سکیں

ملک بھر کے شہریوں کیلئے ای پاسپورٹ سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی گئی Read More »

سردار مقصود

سردار مقصود خان تحریک جوانان جموں و کشمیر کے صدر مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) تحریک جوانان جموں و کشمیر میں اہم تنظیمی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں سردار مقصود خان کو تنظیم کا نیا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل نے ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سردار مقصود خان نے چیئرمین تحریک جوانان پاکستان

سردار مقصود خان تحریک جوانان جموں و کشمیر کے صدر مقرر ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ایزی پیسہ

ایزی پیسہ نے صارفین کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرا دئیے

معروف ڈیجیٹل ادائیگی کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کیلئے سکیورٹی نظام میں نئے فیچرز شامل کردئیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے اقدامات کا مقصد اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی اور مشکوک سرگرمیوں کے امکانات کو کم کرنا ہے۔ ایزی پیسہ کی ویب سائٹ

ایزی پیسہ نے صارفین کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرا دئیے Read More »