طویل عرصے سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار، لاہور پولیس کے حوالے
پاکستان تحریک انصاف کے نمایاں رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو طویل عرصے روپوش رہنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کو ملتان سے حراست میں لینے کے فوراً بعد لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ ان کے خلاف درج مقدمات میں […]
طویل عرصے سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار، لاہور پولیس کے حوالے Read More »









