روسی صدر پوتن سے امریکی نمائندوں کی ملاقات میں بڑی پیشرفت،3روزہ جنگ بندی
امریکی ایلچیوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے دوران یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے آئندہ اقدامات سے متعلق ٹھوس منصوبوں پر بات چیت کی ہے۔ ملاقات کے بعد امریکی ایلچی کیف روانہ ہوگئے ہیں۔ وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کاروباری ساتھی سٹیو وٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ […]
روسی صدر پوتن سے امریکی نمائندوں کی ملاقات میں بڑی پیشرفت،3روزہ جنگ بندی Read More »









