تازہ ترین

سونا قیمت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہوکر 4398 ڈالر کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے، جہاں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 462,336 روپے پر آ گیا ہے۔ اس […]

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی Read More »

حکومت

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیزی کا رجحان پایا جا رہا ہے اور خام تیل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے اوپر جا چکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مربن خام تیل ساڑھے سات فیصد اضافے کے بعد ایک سو اٹھارہ ڈالر

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا Read More »

اسکولوں میں انرجی ڈرنکس پر پابندی کا فیصلہ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اجلاس میں اسلام آباد فوڈ سیفٹی بل کے مسودے پر غور کیا گیا ہے جس کے دوران اسکولوں کے اندر اور اطراف میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اس اہم اجلاس کی صدارت کامل علی آغا کی جانب

اسکولوں میں انرجی ڈرنکس پر پابندی کا فیصلہ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کی تجویز Read More »

زرتاج گل ، حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مقررہ مدت میں مالی سال کے اثاثات اور واجبات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر سابق ارکانِ قومی اسمبلی زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف کو نااہل قرار دینے کا اقدام اٹھایا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا

زرتاج گل ، حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 3دنوں میں 21روپے اضافہ کیخلاف لاہور میں احتجاج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز ہوشربا اضافہ کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام رات گئے یتیم خانہ چوک لاہور پر احتجاج کیا گیا جس میں رکشہ، بس اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت سے قیمتوں

پیٹرول کی قیمت میں 3دنوں میں 21روپے اضافہ کیخلاف لاہور میں احتجاج Read More »

پاکستان انڈر 19کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ کو177 رنز سے شکست دیدی

پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو پہلے یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل میں 177 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 35.1 اوورز میں 155 رنز پر

پاکستان انڈر 19کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ کو177 رنز سے شکست دیدی Read More »

انصار اللہ اپنے فیصلے خود کرتی ہے، امریکا خطے میں مداخلت بند کرے، ایران

ایران کاکہنا ہے کہ امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے۔ایران نے یمن کی انصاراللہ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے الزامات بھی مسترد کردیئے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ انصاراللہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے جو اپنے فیصلے خود کرتی

انصار اللہ اپنے فیصلے خود کرتی ہے، امریکا خطے میں مداخلت بند کرے، ایران Read More »

برطانیہ ،2دنوں میں 2ہزار پروازیں منسوخ، وجہ کیا بنی اور نقصان کتنا ہوا؟

برطانیہ میں لندن سمیت تمام بڑے ایئرپورٹس پر ہزاروں پروازیں منسوخ یا معطل ہونے کے بعد دوسرے روز بھی فلائٹ آپریشن معمول پر نہ آسکا۔ ایوی ایشن اینالیٹکس فرم ’سیریم‘ کے مطابق منگل کو1,750 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ بدھ مزید 153 پروازیں منسوخ کردی گئیں، جس سے نہ صرف لاکھوں مسافر متاثر ہوئے

برطانیہ ،2دنوں میں 2ہزار پروازیں منسوخ، وجہ کیا بنی اور نقصان کتنا ہوا؟ Read More »

ایٹمی توانائی ایجنسی نے پہلی بار ایران کی سلامتی کونسل کو شکایت لگا دی

ایٹمی توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز نے بدھ کو ایران کی جوہری معاہدے کی ’’عدم تعمیل‘‘ کے معاملے پر

ایٹمی توانائی ایجنسی نے پہلی بار ایران کی سلامتی کونسل کو شکایت لگا دی Read More »

عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرینگے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے دوسرے دور میں عوام کو ریلیف کا واضح اعلان نہیں کیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس اورگور

عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرینگے، حافظ نعیم Read More »