اسلام آباد چڑھائی پر نقصان کی ذمہ داری احتجاج کرنیوالوں پر عائد ہوگی، طارق فضل
اسلام آباد:وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپنے لانگ مارچ کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کے فنڈز استعمال کرتی ہے اور ہر سال اسلام آباد کی جانب مسلح جتھے کی صورت میں آنے کی کوشش کرتی ہے۔ ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد چڑھائی پر نقصان کی ذمہ داری احتجاج کرنیوالوں پر عائد ہوگی، طارق فضل Read More »









