اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم فیصلہ، پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی معیشت کو درپیش مختلف چیلنجز، بلند مہنگائی اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے تناظر میں پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد مانیٹری پالیسی میں کسی قسم کی تبدیلی عمل میں نہیں لائی گئی۔ پاکستان کے […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم فیصلہ، پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان Read More »









