آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان، محکمہ موسمیات
(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آزاد کشمیر اور گردونواح میں ہفتہ اور اتوار کی شام و رات کے دوران بعض مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، خوشاب، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال […]
آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »









