ایشیاہاکی کپ، پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے سے انکار
پاکستان نے ایشیا کپ ہاکی کھیلنے سے انکار کر دیا ہے، قومی ہاکی ٹیم سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت نہیں جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا، ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا ہاکی کپ 2025 کے لیے پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش […]
ایشیاہاکی کپ، پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے سے انکار Read More »









