مارچ سے جولائی 2026 تک خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ سے جولائی 2026 کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی شہری مختلف وجوہات کی بناء پر ڈی پورٹ کیے گئے۔ سعودی عرب اور دیگر ممالک سے واپسی وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی کو […]
مارچ سے جولائی 2026 تک خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ Read More »









