آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس جاری
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس رات گئے ہوا، جبکہ آج صبح بھی اجلاس جاری ہے، جس میں حکومت سازی اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر مشاورت کی جا رہی ہے۔ آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ ن نے اپنی سیاسی حکمت عملی کو حتمی شکل […]
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس جاری Read More »









